Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا تربیلا 5 ویں توسیعی منصوبے کا دورہ
    • سبزیاں مہنگے داموں فروخت؛ سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، شہری پریشان
    • لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
    • مارکو روبیو کا عالمی فوجداری عدالت پر سخت حملہ’ واشنگٹن کو چیلنج کرنیوالوں کو دھمکی
    • امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی
    • سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
    • پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئی
    • جاپان کی جانب سے پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین امریکی ڈالر کی گرانٹ کا اعلان
    • تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ
    • پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
    • کراچی:نیٹی جیٹی سمندر پر سائبریا کے مہمان پرندے خوراک تلاش کررہے ہیں۔
    • برطانیہ میں بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے مقدمے میں بھارتی شہری کو 30 سال قید کی سزا
    • یورپی یونین کا اسرائیل کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنیکی درخواست پر غور شروع
    • تھانہ بسال پولیس کا جرائم کی روک تھام کیلئے اہم اقدام
    • اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس کی کوریج کیلئے اسلام آباد میں میڈیا فسیلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح
    • آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے’ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد
    • سہیل آفریدی سمیت 9 اراکین اسمبلی کی حراست آئینی عدالت میں چیلنج
    • ممکنہ غفلت پرSHOتھانہ ٹمن سمیت 4پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بجلی کے فی یونٹ 5روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق مزید 8اداروں تک بڑھا دیا گیا

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف باقی  ریونیو (ایف بی آر) نی سٹیل اور آئرن مینوفیکچررز کے لیے بجلی کے فی یونٹ5 روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق مزید8 اداروں تک بڑھا دیا ہے۔ اس حوالے سے آئرن اور سٹیل مصنوعات تیار کرنے والے اداروں، بشمول میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس کے زیر استعمال بجلی پر فی یونٹ5 روپے سیلز ٹیکس کے اطلاق سے متعلق جنرل آرڈر میں مزید ترمیم کرتے ہوئے 8 نئے اداروں کو فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے 12 نومبر 2026 کو جاری کردہ سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 34 کے تحت ترمیم شدہ فہرست میں المویز انڈسٹریز لمیٹڈ، حجویری سٹیل انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ، شیخو شوگر ملز لمیٹڈ، نعمان سٹیل، کیپیٹل اسلام آباد سپریم انڈسٹری، ٹی ایس آر اسٹیل پرائیویٹ لمیٹڈ، گل شہزادہ اسٹیل مل اور حسنین اینڈ کمپنی شامل ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق ان اداروں کی اہلیت کا تعین ایس آر او 1245(1)/2026 میں مقرر کردہ معیار کے تحت اسٹیل مصنوعات کی تیاری کیلئے سکریپ اور بجلی کے یونٹس کی کھپت، نیز مخصوص ای آئی ایس کوڈز کے تحت سکریپ کی درآمد کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق ان ٹیکس دہندگان کی فہرست میں بورڈ یا متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کی سفارشات پر وقتا فوقتا ردوبدل کیا جاسکتا ہے جبکہ ایف بی آر اور متعلقہ فیلڈ فارمیشنز مقررہ معیار کے مطابق کسی بھی رجسٹرڈ مینوفیکچرر کی اہلیت کا آزادانہ جائزہ لے کر اسے فہرست میں شامل یا خارج کرسکتی ہیں۔کسی بھی قسم کی مشکلات کی صورت میں متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو سے رجوع کیا جاسکے گا۔ ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ اس جنرل آرڈر کا اطلاق مذکورہ تمام اداروں کے بجلی کے کنکشنز پر فوری طور پر ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان

      وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا تربیلا 5 ویں توسیعی منصوبے کا دورہ

      سبزیاں مہنگے داموں فروخت؛ سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، شہری پریشان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.