لاہور(آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے نی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق چار سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ 18 نومبر کو کیس کی سماعت کریں گے،درخواست میں فارن فنڈنگ سیمتعلق ایف آئی اے کی انکوائری کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ہائیکورٹ ایف آئی اے کو انکوائری سے تاحکم ثانی روک چکی ہے،وفاقی حکومت، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر درخواست میں فریق ہیں،بانی پی ٹی آئی نے 5 نومبر 2022 کو درخواست دائر کی تھی۔
پرانی درخواست
بریکنگ نیوز
- جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک کمی خوش ائند مریم نواز
- لاہور ہائیکورٹ’ بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4سال پرانی درخواست 18نومبرکو سماعت کیلئے مقرر
- سالک حسین نے مریم نواز کے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا
- پنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیں: عظمیٰ بخاری
- آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کیلئے خصوصی نغمہ جاری ، شہدا و غازیوں کو سلام
- امریکی شہر میامی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پاناما کی فضائی کمپنی کوپا ایئرلائنز کا بوئنگ 737 مسافر بردار اور امریکی کارگو کمپنی یو پی ایس کے بوئنگ طیارے میں تصادم کا منظر
- نیا سال نیا نظام نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا زیادہ دیر نہیں لگے گی خواجہ آصف
- ٹرمپ پر ایرانی ڈرون حملے کا خدشہ سیکورٹی سخت عوامی مصروفیات منسوخ
- حکومتی امداد محدود عارضی مستحق افراد تک ہونی چاہیے پٹرول سبسڈی ختم کی جائے آئی ایم ایف
- پاکستان کی یومِ اعلانِ آزادی فلسطین پر مبارکباد’ حمایت کا اعادہ
- پاکستان کا قائدانہ کردار دنیا معترف وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مسلم دنیا کی سب سے با اثر شخصیات قرار
- اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا تربیلا 5 ویں توسیعی منصوبے کا دورہ
- سبزیاں مہنگے داموں فروخت؛ سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، شہری پریشان
- لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
- پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
- مارکو روبیو کا عالمی فوجداری عدالت پر سخت حملہ’ واشنگٹن کو چیلنج کرنیوالوں کو دھمکی
- امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی
- سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
- پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئی
