Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنوں بازار سے اغوا ہونے والے نوجوان جمشید کی 13 روز بعد لاش برآمد
    • امریکہ،گھر کا سودا لینے گئی خاتون کروڑ پتی بن گئی
    • لاہور، مٹن، بیف اور مچھلی کی طلب میں اضافہ، قیمتیں بے قابو
    • ہیلتھ نظام بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کا کردار ضروری لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر
    • ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب آن لائن دستیاب ہے،نادر
    • لاہور:محنت کش ریڑھیوں پر خشک انجیر اور دیگر خشک میوہ جات فروخت کررہے ہیں۔
    • بھارت میں بندر کے حملے سے خاتون زخمی، ویڈیو وائرل
    • لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل، ٹرینوں کا روٹ بحال
    • پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے
    • رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ خصوصی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر
    • جنیوا:سنیٹر ثمینہ ممتاز زہری چیئرپرسن فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا دیگر مندوبین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • خبر کے حوالے ایم ڈی سیڈ کارپوریشن نے مؤقف دینے سے گریز کیا’ اگر مؤقف ینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
    • سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، شمالی علاقوں میں کمی اور جنوبی علاقوں میں اضافہ
    • لاہور: لڑکیاں مال روڈ پر لگائے گئے سٹالز سے خریدنے کیلئے کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
    • لاہور: گیزر سے گیس اخراج کے باعث گھر میں دھماکا، خاتون زخمی
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن کے یونین عہدیداران کی طرف سے دی جانے والی درخواست کا عکس
    • اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کا خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ،ناسا کا خیرمقدم
    • گاڑیوں کے بارے معلومات حاصل کرکے بتا سکتا ہوں: ترجمان شاہد قادر
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن سرکاری گاڑیوں کے استعمال فیول کارڈ اور مینٹیننس کے معاملات میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • پارٹی رہنما اور کارکن باہمی اختلافات ختم کرکے متحد ہوں:فریال تالپور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ،گھر کا سودا لینے گئی خاتون کروڑ پتی بن گئی

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکی ریاست مشی گن کی 61 سالہ خاتون الیسا مور کی قسمت اس وقت چمک اٹھی جب وہ گروسری سٹور سے خریداری کے بعد واپسی پر پاور بال لاٹری کا ٹکٹ خرید کر 10 لاکھ ڈالر کا انعام جیت گئیں۔ مشی گن لاٹری حکام کے مطابق ہیزل پارک کی رہائشی الیسا مور نے 19 اکتوبر کی پاوربال قرعہ اندازی کے لیے رائل اوک کے علاقے میں ایسٹ 12 مائل روڈ پر واقع کروگر اسٹور سے لاٹری ٹکٹ خریدا تھا۔ الیسا مور نے بتایا کہ خریداری کے بعد اسٹور سے نکلتے ہوئے انہوں نے لاٹری کیوسک سے ایک پاوربال ٹکٹ خریدا۔ اگلے روز انہوں نے مشی گن لاٹری کی موبائل ایپ کے ذریعے ٹکٹ اسکین کرکے نتیجہ چیک کیا تو فون کی سکرین پر 10 لاکھ ڈالر کا انعام دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا اور انہوں نے انعام کی تصدیق کے لیے ٹکٹ کو دوبارہ بلکہ تیسری مرتبہ بھی سکین کیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بنوں بازار سے اغوا ہونے والے نوجوان جمشید کی 13 روز بعد لاش برآمد

      لاہور، مٹن، بیف اور مچھلی کی طلب میں اضافہ، قیمتیں بے قابو

      ہیلتھ نظام بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کا کردار ضروری لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.