Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حوثیوں کی مکہ مدینہ منورہ کی جانب ڈرون حملوں کی کوشش ناکام
    • بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانا : راہول گاندھی
    • اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب حبیب بینک لمیٹڈ کے سی ای او ناصر سالم اور ان کے وفد کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • سکوک کی مجموعی مالیت’ بقایا حجم 10 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
    • اپیک نے ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کیا: چینی صدر
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
    • پاکستان کو امن رواداری بھائی چارے کی مثال بنانا ہو گا مریم نواز
    • اینٹی ریپ ایکٹ ‘ خصوصی عدالتیں قائم کرنیکا فیصلہ کر لیا: عظمیٰ بخاری
    • امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن 92برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • نواز شریف کے دورہ مظفرآباد کاشیڈول طے، سیاحتی مقام نیلم ویلیکے علاقے تاوبٹ روانہ ہوں گے
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • عمان کی ثالثی میں امریکا ‘ ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر رابطے شروع
    • اسرائیلی کابینہ،نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر شدید اختلافات
    • بانی پی ٹی آئی ڈیل کے متلاشی ہوتے تو باہرآ چکے ہوتے بیرسٹر گوہر
    • مشرق وسطیٰ میں امریکی کا تعینات ہونے والا تیسرا بحری بیڑہ یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ۔
    • حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد
    • برہن ہیمبرج دل کے دورے کا خطرہ
    • ایران کے جنوبی صوبے سمیستان بلوچستان میں سیکورٹی اور مسلح عسکریے پسندوں میں جھڑپ 4 اہلکار جان بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانا : راہول گاندھی

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حیدرآباد(این این آئی)کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کا نظریہ اڈانی اور امبانی جیسے بڑے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے، جبکہ محنت کشوں کے ساتھ بندھوا مزدوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے حیدرآباد میں ڈیلیوری اور دیگر پلیٹ فارمزسے وابستہ کارکنوں کی موٹر سائیکل ریلی میں شرکت کی۔ بعد ازاں ان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تلنگانہ حکومت کے منظور کردہ قانون کو ان کارکنوں کے نام منسوب کیا۔انہوں نے کارکنوں کو معیشت کی بنیاد اور ترقی میں شراکت دار قرار دیا۔راہول گاندھی نے کہا کہ کانگریس نے ریاستی حکومت کے ذریعے قانون سازی یقینی بنا کر عام ورکرز کو سماجی تحفظ اور قانونی حقوق فراہم کرنے کا وعدہ پورا کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب حبیب بینک لمیٹڈ کے سی ای او ناصر سالم اور ان کے وفد کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔

      سکوک کی مجموعی مالیت’ بقایا حجم 10 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

      لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.