مسقط(این این آئی)سلطنتِ عمان نے مشرقِ وسطی میں بڑھتے ہوئے جنگی شعلوں کو ٹھنڈا کرنے
اور امریکا و ایران کے درمیان براہِ راست تصادم روکنے کے لیے ایک بار پھر ثالثی کا اہم کردار سنبھالتے ہوئے فریقین کے درمیان بالواسطہ سفارتی رابطے بحال کرا دیے۔ مسقط میں موجود اعلی سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے خصوصی نمائندوں نے عمانی ثالثوں کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچائے جن میں قیدیوں کے تبادلے، سمندری گزرگاہوں کی حفاظت اور کشیدگی میں فوری کمی لانے کے نکات پر غور کیا گیا۔ عمانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ خطے کے تمام مسائل کا پائیدار حل صرف بامقصد مذاکرات اور باہمی احترام کے ذریعے ہی ممکن اور سلطنتِ عمان امن کے قیام کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گی۔ سیاسی مبصرین نے کہا کہ خلیجی خطے میں شدید کشیدگی کے باوجود مسقط میں سفارتی سرگرمیوں کا آغاز ایک مثبت پیش رفت۔
بریکنگ نیوز
- نواز شریف کے دورہ مظفرآباد کاشیڈول طے، سیاحتی مقام نیلم ویلیکے علاقے تاوبٹ روانہ ہوں گے
- لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
- عمان کی ثالثی میں امریکا ‘ ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر رابطے شروع
- اسرائیلی کابینہ،نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر شدید اختلافات
- بانی پی ٹی آئی ڈیل کے متلاشی ہوتے تو باہرآ چکے ہوتے بیرسٹر گوہر
- مشرق وسطیٰ میں امریکی کا تعینات ہونے والا تیسرا بحری بیڑہ یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ۔
- حکومت اور مقتدر حلقوں کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل، ڈیل یا ڈھیل کا تاثر مسترد
- برہن ہیمبرج دل کے دورے کا خطرہ
- ایران کے جنوبی صوبے سمیستان بلوچستان میں سیکورٹی اور مسلح عسکریے پسندوں میں جھڑپ 4 اہلکار جان بحق
- ایران سے کشیدگی امریکہ کا تیسرا طیارہ بردار جہاز مشرق وسطی میں تعینات
- اسحاق ڈار عباس عراقچی سے مصافحہ کررہے ہیں۔
- اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کاای سی اووفد کے سربراہان اور وزراء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان قطر کی ایرانی جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی کی حمایت ای سی او وزارتی اجلاس کا اعلامیہ
- قومی مینزکراٹے چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی
- فیصل آباد:تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق
- لاہور:موٹرسائیکل سوار شہری مارکیٹ سے سائیکل خرید کر لے جارہا ہے۔
- امریکا کی یورپ کے نئے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنیکی تجویز
- پنجاب پولیس کی سموگ’ فضائی آلودگی کی روک تھام اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے کارروائیاں جاری’ رواں سال 1766 مقدمات درج’1241ملزمان گرفتار
- پنجاب پولیس کی سموگ’فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری
- کراچی: واٹر پمپ پل پر ٹرک کے بریک فیل، پانچ گاڑیوں سے ٹکرا گیا، ڈرائیور فرار
