Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی فوج بلانے تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی وفاقی آئینی عدالت
    • سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
    • مخالفین کی بیماری کا مذاق اڑانے والا خود طبی سہولتوں کی دہائی دے رہا ہے:خواجہ آ صف
    • کسی کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بانی پی ٹی آئی کو علاج کا حق ہے: پلوشہ خان
    • حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع
    • خدیجہ شاہ کی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرول مزید 3 روپے لٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • خیبر پختونخوا فتن الخوارج کے ٥ دہشت گرد جہنم واصل
    • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے اطالیہ کے سیکرٹری جنرل آف فارن افیئرز ریکارڈو گواری ملاقات کر رہے ہیں۔
    • 190 ملین پائونڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی
    • موٹر سائیکل سوار کو روکنے پر ہلاکت کیس ٹریفک اہلکار کی عبوری ضمانت مسترد
    • سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی بریت درخواست پر دلائل طلب
    • صنعا پر فضائی حملے میں 9 افراد زخمی : حوثیوں کا دعویٰ
    • شاہ محمود قریشی کی بریت کیخلاف سپیشل پراسیکیوٹر سے 24 نومبرکو دلائل طلب
    • 2018ء میں سکیورٹی واپس لینے کے معاملے میں محسن نقوی کی کیس واپس لینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
    • مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتے’ ڈیل یا ڈھیل کا تاثر غلط: رانا ثناء اللہ
    • وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ملاقات کر رہے ہیں’سنیٹر پرویز رشید بھی موجود ہیں۔
    • راولاکوٹ نا معلوم افراد کی فائرنگ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز شہید 4 حملہ اور ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مظفرآباد (وقائع نگار) سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر آزاد جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے اُن سے قائمقام چیف جسٹس آزادکشمیرکے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔تقریب میں سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق،جج سپریم کورٹ جسٹس خالد یوسف چوہدری،چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین،سینئر جج ہائی کورٹ جسٹس سید شاہد بہار، جج ہائی کورٹ جسٹس محمد اعجاز خان، چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)غلام مصطفی مغل،سابق چیف جسٹس منظور حسین گیلانی، سابق چیف جسٹس سردار ابراہیم ضیائ، سابق جج سپریم کورٹ خواجہ محمد نسیم ، سابق جج ہائی کورٹ سردار حبیب ضیاء ، سابق ایڈھاک جج مسعو د اے شیخ حج الیکشن ٹربیونل،ایڈووکیٹ جنرل محمد ندیم خان ،محتسب آزاد کشمیرمحمد عارف راٹھور ،چیئر مین اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو، چیئر مین ماحولیاتی ٹربیونل، ممبر سروس ٹربیونل،صدر سپریم کورٹ با ر ایسو سی ایشن فیاض حیدر نوابی، صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راجہ جہانگیراکرم ، صدر سینٹرل بار ایسوسی ایشن راجہ ضیغم ا فتخار ،وائس چیئرمین بار کونسل راجہ اشتیاق ، سابق ایڈووکیٹ جنرل زبیر راجہ ، رجسٹرار سپریم کورٹ،محکمہ قانو ن کے آفیسران و اہلکاران، سینئر وکلا ء ، خواتین وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ قبل ازیں سیکرٹری قانون انصاف و پارلیمانی امور محمد ادریس عباسی نے قائم مقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی تقرری کا نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی فوج بلانے تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی وفاقی آئینی عدالت

      مخالفین کی بیماری کا مذاق اڑانے والا خود طبی سہولتوں کی دہائی دے رہا ہے:خواجہ آ صف

      کسی کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بانی پی ٹی آئی کو علاج کا حق ہے: پلوشہ خان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.