Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند
    • تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر مولانا ڈاکٹر سعید احمد کا اظہار تعزیت
    • لاہور: قانون کا محافظ پولیس اہلکار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل پر جارہا ہے۔
    • لاہور، تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس برطرف، 44 افسران عہدوں سے فارغ
    • ملک کے ہر مسئلے کی جڑ عوام کی رائے کا احترام نہ کرنا ہے: شاہد خاقان
    • جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، اسے قتل کیا گیا تھا، فارنزک ماہر کا دعوی
    • لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ قیمتوں میں نمایاں فرق شہری مہنگائی سے پریشان
    • محکمہ جنگلات وائلڈ لائف اینڈ فشریز پنجاب میں مالی بے ضابطگیوں کا سکینڈل سامنے آ گیا
    • فریال تالپور’گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف داتا دربار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • آڈٹ پیروں کے حوالے سے اعتراضات لگتے ہیں بعد یہ دور کروائے جاتے ہیں،افسران کا موقف
    • نئے تعلیمی سال کے لیے چینی حکومت کی سکالر شپ کا اعلان
    • پنجاب میں جان بچانے والی 9 ادویات کے جعلی، غیرمعیاری ہونے کی تصدیق
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ گلوبل ڈائیلاگ تقریب سے بطور چیف گیسٹ خطاب کر رہے ہیں۔
    • صوبائی لائیوسٹاک سیدعاشق حسین کرمانی کی زیرصدارت محکمہ کی کارکردگی کے حوالے اجلاس
    • چھوٹے انتظامی یونٹس کے حمایتی ، کام آئینی فریم ورک میں ہونا چاہیے، حافظ نعیم
    • محکمہ آبپاشی کے اہم ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کیلئے آن لائن اجلاس کا انعقاد
    • لاہور:چمبہ ہائوس کے سامنے ایک خانہ بدوش خاتون کی جانب سے تاروں کو آگ لگائی جارہی ہے جس سے اٹھنے والا سیاہ دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
    • مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال کیلئے لمز اور پنجاب حکومت کا معاہدہ
    • ایمن اور منیب بٹ کی برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزازات سے نوازا گیا
    • گورنرپنجاب کی فریال تالپور کے ہمراہ داتا دربار، بی بی پاکدامن’ میاں میر مزار پر حاضری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ قیمتوں میں نمایاں فرق شہری مہنگائی سے پریشان

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(خبریں ڈیجیٹل)لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے اور سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مارکیٹ میں کئی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کیے جا رہے ہیں، جس سے گھریلو بجٹ متاثر ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹماٹر کی سرکاری قیمت 170 سے 200 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں 280 سے 320 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ پیاز کی سرکاری قیمت 160 سے 170 روپے ہے جبکہ دکانوں پر 180 سے 220 روپے فی کلو فروخت کیے جا رہے ہیں۔لہسن دیسی کی سرکاری قیمت 225 سے 235 روپے فی کلو ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں 300 سے 320 روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔ چینی لہسن تقریبا 700 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ مقامی توری کی قیمت 300 روپے جبکہ پھلیاں 200 سے 300 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہیں۔پھلوں کی قیمتوں کی صورتحال بھی مختلف نہیں۔ کیلے سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت ہو رہے ہیں جبکہ کھجور کی سرکاری قیمت 310 سے 435 روپے فی کلو ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں 800 سے 2400 روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں۔اسی طرح انگور گولا 400 سے 500 روپے فی کلو جبکہ سندرخانی انگور 800 سے 1000 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ توفی انگور کی قیمت بھی تقریبا 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب لاہور کی منڈی کے دستیاب تازہ تھوک نرخوں کے مطابق آلو 46 روپے، پیاز 165 روپے، ٹماٹر 150 روپے، مٹر 186 روپے، پالک 37 روپے اور گوبھی تقریبا 93 روپے فی کلو ریکارڈ کی گئی ہے۔ شہریوں نے متعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری نرخ نامے پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور ناجائز منافع خوری کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو مناسب قیمتوں پر اشیائے خورونوش دستیاب ہو سکیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند

      تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر مولانا ڈاکٹر سعید احمد کا اظہار تعزیت

      لاہور: قانون کا محافظ پولیس اہلکار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل پر جارہا ہے۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.