Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور (کورٹ رپورٹر) انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی جلائو گھیرائو کے دو مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں 21 نومبر کو ریکارڈ طلب کرلیا۔