Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو چینی مشن کے ذریعے خلا کیلئے روانہ ہوگا
    • شوکت یوسفزئی کا پارلیمنٹ توڑ کر نئے صاف و شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ
    • بنگلادیش میں عوامی لیگ کی ایک بار پھر پرتشدد کارروائیاں، محمد یونس کا گھر نذر آتش
    • عمران خان، بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل
    • وفاقی آئینی عدالت کا سندھ اور خیبر پختونخوا کا عائد کردہ سیس غیر آئینی قرار
    • 3 سال سے کم عرصے پنجاب کے 43 شہر سیف سٹی ہیں:عظمیٰ بخاری
    • این سی سی آئی اے اور قطر کی سائبر سکیورٹی ایجنسی کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا بنائیں شی جن پنگ
    • خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
    • بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
    • روہنگیا میں مسلمانوں کو قتل عام اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا:عالمی عدالت انصاف
    • شینژن:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ’چینی صدرشی جن پنگ اورروسی صدرولادیمیرپیوٹن ملاقات کررہے ہیں۔
    • چین میں ٹرمپ سے ملاقات کے دوران روسی صدر کا نیوکلیئر بریف کیس توجہ کا مرکز بن گیا
    • بلوچستان میں امن پائیدار ترقی کیلیے پاک فوج کا غیر متزلزل عزم برقرار فیلڈ مارشل
    • تربت: چیف آف ڈیفنس فورسز ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
    • جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف
    • آصف علی زرداری سے شہباز شریف کی ملاقات صدر وزیر اعظم کا تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالنے پر اتفاق
    • آصف زرداری’ شہبازشر یف ملاقات’ حکومتی اتحاد ٹوٹنے سے بچ گیا
    • اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہبازشریف ایوان صدر میں ملاقات کررہے ہیں۔
    • سلامتی کونسل ‘ عالمی غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے قرارداد منظور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگلادیش میں عوامی لیگ کی ایک بار پھر پرتشدد کارروائیاں، محمد یونس کا گھر نذر آتش

    By Khabrain Newsنومبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں سابق حکمران جماعت عوامی لیگ کے حامیوں کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں کے بعد وزیراعظم طارق رحمان نے ملک میں جاری اس بدامنی کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک میں کشیدگی میں اس وقت سے اضافہ ہوا ہے جب اگست 2024 میں طلبہ تحریک کے نتیجے میں اقتدار سے محروم ہو کر فرار ہونے والی اور بھارت میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی شیخ حسینہ نے اعلان کیا کہ وہ دسمبر میں وطن واپس آنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔عوامی لیگ نے حکومت کی جانب سے شیخ حسینہ کے نئے پاسپورٹ کی درخواست مسترد کیے جانے کے خلاف ہفتہ بھر جاری رہنے والی احتجاجی مہم اور ریلیوں کے اختتام پر جمعرات کو ملک گیر لاک ڈان کی کال دی تھی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق شٹر ڈان کی یہ کوشش زیادہ تر جنوبی اضلاع میں کامیاب رہی جہاں عوامی لیگ کا اثر و رسوخ سب سے زیادہ ہے۔وزیر اعظم طارق رحمان نے بنگلادیش سے باہر موجود عوامی لیگ کے رہنماں پر تشدد کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔شمالی ضلع لال مونیرہاٹ میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم طارق رحمان نے کہا کہ عوامی لیگ کے رہنماں نے بنگلادیش اور اس کے عوام کے مفادات کو کبھی مدنظر نہیں رکھا۔انہوں نے بھارت کا نام لیے بغیر مزید کہاساتھ ہی، سرحد پار واقع وہ ملک جہاں وہ فرار ہو کر گئے ہیں، ان کا آقا ہے۔۔۔ اپنے ان آقاں کو خوش کرنے کے لیے انہوں نے ایک بار پھر بنگلادیش اور اس کے عوام کے خلاف سازشیں شروع کر دی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو چینی مشن کے ذریعے خلا کیلئے روانہ ہوگا

      شوکت یوسفزئی کا پارلیمنٹ توڑ کر نئے صاف و شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ

      عمران خان، بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.