لاہور (سٹی رپورٹر )لاہور لاری اڈوں میں بدانتظامی ، رشوت خوری ، گندگی اور ریٹائرڈ ملازم ناصر اعوان کے حوالے سے موقف لینے کے لیے باقاعدہ ڈپٹی کمشنر لاہور ، اے ڈی سی انفورسمنٹ کاشف جلیل اور ترجمان ڈپٹی کمشنر کو خبریں کی جانب سے سوالنامہ ارسال کیا گیا تھا لیکن دانستہ طور پر موقف نہیں دیا گیا۔ اگر متعلقہ افسران اپنا موقف دینا چاہیں تو ادارہ شائع کرے گا ۔
