Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومتی، اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی اجلاس پیر تک ملتوی
    • چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا:خواجہ سعد رفیق
    • ہمیں مشورہ دینے والے پہلے خود اپنے صوبے میں مزید صوبے بنائیں، سعید غنی
    • روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش
    • سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
    • صوبوں کے قیام کے حوالے سے رائے لی جانی چاہیے عطا اللہ تارڑ
    • ہمارے لانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی
    • ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا: ذرائع
    • 91 اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی ‘ ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل : وزیرقانون
    • اسلام آباد:وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ راستوں پر چیکنگ سخت
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے پیر اشر ف رسول اور خرم خان ورک ملاقات کررہے ہیں۔
    • ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں بڑے طریقے اور حکمت کیساتھ آگے بڑھتے ہیں
    • عوام کو بہترین علاج کی سہولت ان کی دہلیز پر مہیا کرنا عزم مریم نواز
    • کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا
    • سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف قرار داد مسترد
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان تہذیبی روابط، مکالمے کا فروغ ناگزیر: مصدق ملک
    • امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو 19 سال قید
    • میران شاہ:فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا دورہ کے موقع پر افسران اور جوانوں کے ساتھ گروپ فوٹو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے
    ہوئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کا اہم شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین پر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیاں علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔دنیا نیوز کے نمائندے شاہد گھمن کے سوالات کے جواب میں ماریہ زخارووا نے کہا کہ اگر اسلام آباد اور کابل دونوں درخواست کریں تو ماسکو مذاکرات کے انعقاد میں مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ روس پاکستان اور افغانستان کو دوست ممالک سمجھتا ہے اور دونوں کے درمیان بات چیت کو علاقائی امن و سلامتی کے لیے ضروری قرار دیتا ہے۔ماریہ زخارووا نے افغانستان میں داعش خراسان سمیت بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ مشترکہ مقصد ہونا چاہیے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار یا پوشیدہ ایجنڈے کی کوئی گنجائش نہیں۔روسی ترجمان نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کا اہم شراکت دار ہے۔ دونوں ممالک دوطرفہ اور کثیرالجہتی پلیٹ فارمز پر اس حوالے سے قریبی تعاون اور مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے ماسکو فارمیٹ، روس، چین، ایران اور پاکستان کے چار ملکی مشاورتی نظام، افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے رابطہ نظام اور شنگھائی تعاون تنظیم کو علاقائی تعاون کے اہم پلیٹ فارمز قرار دیا۔ماریہ زخارووا نے کہا کہ روس علاقائی مسائل کے حل کے لیے علاقائی ممالک کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اقدامات میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ افغانستان میں استحکام کے لیے سماجی و اقتصادی ترقی اور ریاستی اداروں کی سکیورٹی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا بھی ضروری ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین

      کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا

      سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف قرار داد مسترد

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.