کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جنوبی کوریا کے سفیر ہان سنگ ہو نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں سندھ اور جنوبی کوریا کے درمیان تجارتی روابط، سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں جنوبی کوریا کے کونسلر و ڈپٹی ہیڈ آف مشن سون یونگ سونگ، ریسرچر آہن ہائے سن اور وزیراعلیٰ سندھ کے سیکریٹری آصف جمیل بھی شریک تھے۔ وزیراعلیٰ نے کورین سفیر اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان دوستانہ تعلقات باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- منشیات فروشی اور فحاشی کے اڈوں کا مکروہ دھندہ عروج پر پہنچ گیا
- وزیراعلیٰ سندھ سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق
- بابائے صحافت مولاناظفرعلی خان کی70ویں برسی 27 نومبر کو منائی جائیگی
- عمران مجرم نہیں تو بلاول اپنے والد صدر پاکستان سے ان کے معافی نامے پردستخط کروا کر رہائی دلائیں: عابد شیر علی
- خاتون پر شوہر کے تشدد اور بال کاٹنے کے واقعہ پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا نوٹس
- آئرلینڈ کی یونیورسٹی نے اسرائیلی ادارے سے تعلقات منقطع کر لئے
- پنجاب حکومت’ سرکاری سکولوں کیلئے نان ڈویلپمنٹ فنڈ کی مد میں 3 ارب 27 کروڑ روپے جاری
- پنجاب حکومت کی محکمہ سکول ایجوکیشن کو نارتھ پنجاب ‘سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں تقسیم کرنیکی تجویز
- باباگورونانک دیوجی کا 557 واں جنم دن’ بھارت سے 3 ہزار یاتری متوقع
- جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 3 ماہ کے دوران ایک بھی سرجری نہ ہوسکی
- ملک کے مفاد میں بہتر فیصلہ سامنے آئے گا: طارق فضل چودھری
- غیر قانونی بھٹوں کیخلاف کارروائیاں، 1,429بھٹے مسمار،968سیل
- پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
- یمن میں بے گھر افراد کی تعداد 3لاکھ 57ہزار تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ
- چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا
- لندن:پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کنگ چارلس سوم کو سفارتی کاغذات پیش کررہے ہیں۔
- پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد
- مصر،ماہرین آثارِ قدیمہ نے 4ہزار سال پرانا شاہی طبیب کا مقبرہ دریافت کر لیا
- سونے کی قیمت میں 15 ہزار 400 روپے تولہ کی بڑی کمی
