واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران سوڈان میں جاری خونریز خانہ جنگی کے فوری خاتمے، انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور سویلین حکومت کی بحالی پر مکمل اتفاق کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن اور ابوظہبی سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں بتایا گیا کہ دونوں رہنماں نے سوڈان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متحارب فریقین پر زور دیا کہ وہ متاثرہ آبادی تک خوراک اور ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ سوڈان میں پائیدار امن صرف ایک جامع سیاسی عمل اور جمہوری اداروں کی بحالی سے ہی ممکن ہے۔ سفارتی مبصرین کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے اس اتفاقِ رائے سے افریقی خطے میں قیامِ امن کی کوششوں کو نئی تقویت ملی ہے۔
بریکنگ نیوز
- نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کئی سینئر کھلاڑی اوٹ
- امریکہ متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں جنگ بندی سویلین حکومت کی بحالی پر اتفاق
- ماہرہ کے ڈرامے میں بدلتے انداز مڈاحوں کی توجہ کا مرکز
- غیر ملکی عدالتی ڈگری کو پاکستان میں نافذ نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
- سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
- ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا
- حکومت نے نئے صوبوں سے پہلے سول سروس سٹرکچر میں تبدیلیوں کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا: سعد رفیق
- روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ 400 ڈرون 110 میزائل ڈاغے 8افراد ہلاک
- لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلا نمبر، اے کیو آئی 267 ریکارڈ
- مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت پاکستان کے نئے امیر مقرر
- شاہنواز بھٹو نڈر’ بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے:بلاول
- تحریک انصاف نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی حمایت کو بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا
- شہزادہ ہیری اپنے بچوں کے برطانوی لب و لہجے میں بات کرنے کے خواہشمند
- الزامات کے بجائے پورے خطے کے مسائل کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حل کرنے کی ضرورت ہے: مصدق ملک
- برٹش کولمبیا میں پاکستانی نژاد کینیڈین وزیرِ مملکت برائے ہائوسنگ مقرر
- راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ایلنگ اسٹرائیک تھری کا منظر۔
- سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے۔
- پاکستان اور انڈونیشیا کی انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں مکمل
- سعودی فضائی حملوں میں 11 بچوں اور 7 خواتین سمیت 41 حوثی جان بحق
- 190 ملین پائونڈز کیس:خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں25نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
