Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلاول گورنر راج کے حق میں قومی اسمبلی میں ووٹ نہ دیں: پی ٹی آئی
    • جے ڈی وینس’ مارکوروبیو ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ہونگے: ٹرمپ
    • سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی جنید اکبر و گرفتار رہنماوں کو منطر عام پر لایا جائے پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے پی
    • پاکستان اور عمان میں معاہدہ پی ایس او کو200ملین ڈالر کا کریڈٹ ملے گا
    • پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔
    • ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میںپاکستا نی کھلا ڑی بھارت سے میچ جیتنے پر خو شی کا اظہار کر رہے ہیں۔
    • ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ’ پاکستانی کپتان نے ریفری کی غلطی پکڑ لی
    • پنجاب میں امن مذہبی رواداری بین المذ اہب ہم آہنگی کی سر زمین ہے مریم نواز
    • راولپنڈی:آر ایم سی ورکرز پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا پورٹریٹ لیاقت سپورٹس کمپلیکس کے بیرونی حصے پر لگانے کیلئے لے جارہے ہیں۔
    • رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ پاکستانی شاہینوں نے بھارت اے کو دھول چٹا دی
    • وزیراعظم کا 160 ارب ترقیاتی پیکج خیبر پختونخوا 10 ارب روپے جاری
    • بیروزگار کیلئے بڑی خوشخبری پاکساتن اور لیبیا میں افرادی قوت کے معاملات 10 سال بعد بحال
    • ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں 1542 ٹریفک حادثات 812 افراد زخمی
    • چونیاں، زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے5افراد جاں بحق
    • بلوچستان میں ٹرین آپریشن معطل
    • زمین پر انٹرنیٹ کا بحران، آسمان میں وائی فائی کا لائسنسنگ فریم ورک
    • پر اعتماد ہوں، جلد بیٹنگ فارمبحال ہوجائے گی: بابر اعظم
    • سری لنکا کا حالیہ دورہ اچھی یادوں اور کئی ریکارڈز کیساتھ اختتام پذیر ہوا: محسن نقوی
    • ہیری بروک کا شاندار اقدام، زخمی ننھے مداح کو خصوصی تحفہ دے دیا
    • رونالڈو 986واں گول کر کے بھی ناپسندیدہ ریکارڈ کے مالک بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جے ڈی وینس’ مارکوروبیو ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ہونگے: ٹرمپ

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 کے صدارتی انتخاب کے لیے اپنی جماعت ری
    پبلکن پارٹی کے دو ممکنہ امیدواروں کے نام بتاتے ہوئے نائب صدر جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کو نمایاں رہنما قرار دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویومیں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جے ڈی وینس اور مارکو روبیو دونوں بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور ان کی مقبولیت بھی اچھی ہے۔ٹرمپ نے دونوں رہنمائوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ری پبلکن پارٹی میں کوئی غیر متوقع امیدوار بھی سامنے آسکتا ہے۔ڈیموکریٹک پارٹی کے ممکنہ امیدواروں سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کی مقبولیت کا ذکر کیا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس کی جانب سے بھی کوئی ایسا امیدوار سامنے آسکتا ہے جس کا فی الحال زیادہ چرچا نہیں۔انٹرویو میں ٹرمپ نے سینیٹ میں ڈیموکریٹک رہنما چک شومر کے ساتھ اپنے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے صحت اور امیگریشن جیسے معاملات پر دونوں جماعتوں کے درمیان ممکنہ تاریخی معاہدے کی امید بھی ظاہر کی۔انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتیں مل کر بڑے کام کرسکتی ہیں، اگرچہ ڈیموکریٹس کی اپنی ترجیحات ہوں گی اور وہ خود زیادہ قدامت پسندانہ پالیسیوں کے حامی ہیں۔ٹرمپ نے وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکریٹری کے انتخاب کے بارے میں بتایا کہ اس عہدے کے لیے تقریبا 100 افراد خواہش مند ہیں، تاہم امیدواروں کی فہرست چار یا پانچ افراد تک محدود کردی گئی ہے۔انہوں نے سابق پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کی بھی تعریف کی اور کہا کہ وہ اس عہدے کے لیے بہت اچھی ثابت ہوتیں، لیکن انہیں خدشہ تھا کہ اس منصب پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان اور عمان میں معاہدہ پی ایس او کو200ملین ڈالر کا کریڈٹ ملے گا

      سبز چائے اور لیموں کا باقاعدہ استعمال جگر کی چربی کم کرنے، نظامِ ہاضمہ کو فعال رکھنے میں انتہائی مفید قرار

      یورپی یونین برطانیہ کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کیلئے تاریخی تھارتی سیکورٹی معاہدہ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.