Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومتی نااہلی سے ملک میں گندم کا بڑا بحران جنم لے رہا ہے: مفتاح اسماعیل
    • امریکہ کو مطلوب منشیات کی دنیا کا بادشاہ گرفتار، جھڑپ میں 11 افراد ہلاک
    • پشاور سی ٹی ڈی سیکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک
    • مسقط: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک عمانی وزیر توانائی سالم الاعوف سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
    • ریاض کی جانب داغے گئے حوثیوںکے 3بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
    • امریکہ نے کرسمس سے قبل سہ فریقی امن مذاکرات کا اگلا دور منعقد کرنے کی تجویز دی ہے: زیلنسکی
    • روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں’ ڈرونز سے حملہ’2افراد ہلاک
    • حماس ہتھیاروں کو محدود کرنے کے وعدوں کی پاسداری کرے: مصری وزیر خارجہ
    • سکردو میں پارہ منفی 6 ‘درختوں پر برف کی سفید تہہ جم گئی
    • فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 11ہویں برسی کل منائی جائے گی
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • حکومتی پالیسیاں گریجویئٹیس میں بیروزگاری کی شرح 32.8 فیصد تک پہنچ گئی
    • پاکستان تنازعات کے مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی بلاول بھٹو
    • ایران نے کیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے امریکی الزامات مسترد کر دئیے
    • پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پالو رینجل کی پاکستان آمد’اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کرینگے
    • سکردو میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری پہاڑوں اوردرختوںپر برف کی سفید تہہ جم گئی
    • وزیراعظم شہبازشریف رواں ماہ کے آخر میں روس’ ایران کا دورہ کرینگے
    • گورنر راج سے KPمیں امن و ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، طارق فضل
    • دسمبر اہم ہے،کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو حمایت کرینگے: مصطفی کمال
    • خواجہ آصف کے بلاول سے متعلق ریمار کس ناقابل قبول : پی پی رہنما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ کو مطلوب منشیات کی دنیا کا بادشاہ گرفتار، جھڑپ میں 11 افراد ہلاک

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میکسیکو سٹی (این این آئی)میکسیکو کی سیکیورٹی فورسز نے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے 10 مطلوب ترین مفرور افراد میں شامل مبینہ منشیات فروش فاسٹو اسیدرو میزہ فلوریس عرف ال چاپو اسیدرو کو گرفتار کر لیا ہے۔اس دوران ریاست سینالوا کے شہر گواساوے میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں 11 افراد ہلاک ہو گئے اور بیس بال میچ کے دوران شائقین میں بھگدڑ مچ گئی۔میکسیکو کی وزارت دفاع کے مطابق کارروائی کے آغاز پر اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی اور دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا، جبکہ مسلح افراد نے آس پاس کے علاقوں میں سڑکیں بند کر دیں۔میکسیکو کے وزیر سیکیورٹی عمر گارسیا ہارفوچ کے مطابق کارروائی کے دوران میکسیکن فوج کے 4 اہلکار اور 7 ایسے افراد ہلاک ہوئے جنہوں نے مبینہ طور پر میزہ فلوریس کی گرفتاری روکنے کی کوشش کی۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اور سی این این کی تصدیق شدہ فوٹیج میں گواساوے پر ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ اور ٹرک میں سوار کارٹیل ارکان کے ساتھ جھڑپیں دیکھی جا سکتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومتی نااہلی سے ملک میں گندم کا بڑا بحران جنم لے رہا ہے: مفتاح اسماعیل

      پشاور سی ٹی ڈی سیکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک

      مسقط: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک عمانی وزیر توانائی سالم الاعوف سے مذاکرات کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.