Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوجرخان میں مسلح ڈکیتی، بینک ملازم سے ساڑھے چھ لاکھ لوٹ لیے، فائرنگ بھی کی گئی
    • آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا
    • فتح خنگ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور آصف علی ملک کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر تے ہوئے۔
    • پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ
    • محسن نقوی کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، ملک میں امن و امان کیلئے نئے صوبوں کے قیام پر تبادلہ خیال
    • پاکستان میںایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں200 فیصد اضافہ ،3ہزار 900 بچے متاثر
    • سری لنکا سے پاکستان منتقل 56 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا معاملہ تاخیر کا شکار
    • چین میں رونالڈو کا 7 میٹر بلند مجسمہ نصب مداحوں کا منفرد انداز مین خراج تحسین
    • پاکستان میں بجلی نظام کو جدید بنانےکے لیے ایک کروڑ سے زائد سمارٹ میٹر لگانے کا منصوبہ زیر غور
    • لاہور’ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان صفائی ورکرز کی خدمات کے اعتراف میں چیکس تقسیم کررہے ہیں۔
    • رٹھوعہ ہریام برج عوام کیلئے کھولنا خوش آئند ہے،افتخار چوہدری
    • منشیات کے نیٹ ورک کیخلاف کریک ڈاون 19 کلوآئس چرس برامد 2 ملزم گرفتار
    • کوئٹہ:جماعت اسلامی اقلیتی حقوق ریلی کے شرکاء اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
    • بی جے پی کشمیری عوام کو حقوق سے محروم ‘ان سے دھوکہ کر رہی ،نیشنل کانفرنس
    • قابض حکام نے ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کرلی
    • فرانس میں مہنگائی’ حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے
    • پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ،بانی کوتمام سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
    • مونگ پھلی کے باقاعدہ استعمال سے دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہونیکا انکشاف
    • کرائم کنٹرول کے حوالے سے لاہور کی کارکردگی قابل تحسین:آئی جی پنجاب
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ لاہور میں پولیس افسران کے اجلاس عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاوہ( رپورٹ امیر عبداللہ ملک)سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی،نئے صوبوں کا رولا۔پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے ۔غیر یقینی صورتحال ۔بلدیاتی انتخابات ایک دفعہ پھر ملتوی ھونے کا خدشہ،عوام پریشان ۔تفصیلات کے مطابق نئے صوبوں کے تنا زعہ پر ملک بھر میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے سبب عوام میں ایک غیر یعقینی صورتحال پیدا ھو گئی ھے اور مقامی حکومتوں کی عدم موجودگی سے عوام کے مسائل میں اضافہ ھوا مہنگاء بے روزگار ری کی وجہ سے نوجوانوں طبقہ دل برداشتہ ہوگیا ھے اور طویل عرصے تک پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ ھونا مسائل کے مزید اضافے کا سبب بنا ۔اب جب بلدیاتی انتخابات کی کہچھ امید بنی تو کبھی الیکشن کمیشن ۔اور کبھی پنجاب حکومت کی کوء مجبوری آڑے آجاتی ھے۔موجودہ صورتحال میں اگرچہ الیکشن کمیشن نے فروری میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کروانے کا عندیہ تو دے رکھا ھے لیکن موجودہ سیاسی کشیدگی میں ایسا ممکن نہیں لگ رھا اور عوام کے ذہنوں میں بدستور خدشہ ھے کہ الیکشن ایک بار پھر ملتوی ھونے جا رھے ھیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ھے کہ اگر الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت ایک پیج پر ھیں تو فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا جاے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گوجرخان میں مسلح ڈکیتی، بینک ملازم سے ساڑھے چھ لاکھ لوٹ لیے، فائرنگ بھی کی گئی

      آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا

      فتح خنگ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور آصف علی ملک کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر تے ہوئے۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.