پشاور(ویب ڈیسک) سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نئے
صوبوں پر بلاول بھٹو اور مریم نواز کا مقف ایک جیسا ہے، دونوں رہنما صوبوں کی تقسیم نہیں چاہتے۔اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مریم نوازکی تقریروں سے لگتا ہے وہ نئے صوبوں کی مخالف ہیں، مریم نواز نے اپنے چچا کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ نئے صوبوں پر وفاقی حکومت کا موقف واضح نہیں، شہباز شریف کی خاموشی بتاتی ہے کہ وہ کتنے مجبور ہیں۔
شوکت یوسفزئی
نئے صوبوں پر بلاول و مریم کا مؤقف ایک جیسا ، تقسیم نہیں چاہتے: شوکت یوسفزئی

