Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
    • بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ
    • پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور
    • کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا
    • بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال کو چینی کمپنی کے وائس چیئرمین زہوہینگ دستاویز پیش کر رہے ہیں۔
    • سہ فریقی دفاعی اجلاس اسلام آباد سیکورٹی حصار میں جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل
    • اسلام آباد:وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کم عمری کی شادی کی بندش کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • صنم سعید کی نیٹ فلیکس سیریز کی ریلیز سے قبل شائقین سے دلچسپ اپیل
    • ملک میں 800سے زائد LPG بائوزرز غیر معیاری ہونے کا انکشاف
    • اسلام آباد:ڈیجیٹل بل بورڈ پاکستان ‘سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچموں کی مکہ معاہدے کے حوالے سے نمائش کر رہا ہے۔
    • سندھ ‘ رواں سال پولیو کیسز رپورٹ،KP بھی متاثرہ صوبوں میں شامل
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی آرٹس کونسل کراچی کی احمد پرویز آرٹ گیلری میں معروف فوٹو گرافر عابد ایس مستی خان کی تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاکستان کا 2035تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
    • سندھ ‘کینیا کے درمیان صحت’طبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • اعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ، پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا طبی ریکارڈ محفوظ نہ کیے جانے کیخلاف درخواست دائر
    • ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ٹورنٹو آمد پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال
    • جو کہے نیا صوبہ نہیں بن سکتا اس پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے: محمد علی درانی
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (خبر نگار) بابا گورونانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا قافلہ گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال سے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور روانہ ہوگیا جہاں یاتری دو روزہ مذہبی یاترا کے دوران قیام کریں گے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران اور سکیورٹی عملہ یاتریوں کے ہمراہ موجود ہے جبکہ کرتارپور میں ان کے اعزاز میں مذہبی تقریبات کے ساتھ کبڈی ٹورنامنٹ بھی منعقد کیا جائے گا۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی ہدایات پر سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی، سفری سہولیات، رہائش اور سکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ سیکرٹری بورڈ ناصر مشتاق کی زیر نگرانی یاتریوں کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے گئے ہیں جبکہ واہگہ بارڈر سے کرتارپور تک بورڈ کا عملہ مسلسل رہنمائی اور معاونت فراہم کرتا رہا۔ ڈپٹی سیکرٹری شرائنز عثمان خان، سعادت شہباز خان اور سید فراز عباس سمیت بورڈ کے دیگر افسران سکھ یاتریوں کے قافلوں کے ساتھ موجود ہیں۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران اور سکیورٹی اہلکار سفر کے دوران یاتریوں کی سہولت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت متحرک ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور

      کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا

      بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال کو چینی کمپنی کے وائس چیئرمین زہوہینگ دستاویز پیش کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.