کالا شاہ کاکو (این این آئی) مریدکے میں پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں60 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ نارووال روڈ پر چک بھلے گائوں کے قریب پیش آیا جہاں سڑک عبور کرنے والی خاتون کو کار نے ٹکر مار دی۔ حادثے میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ ان کی شناخت بشریٰ بی بی زوجہ یونس کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی’ دوسرا حادثہ راوی ریان کے قریب پیش آیا جہاں رکشہ اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں عمران، یاسمین اور جبار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور بعدازاں ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے منتقل کر دیا۔
بریکنگ نیوز
- وزیراعظم آزادکشمیر نے 100 روزہ پلان کا اعلان کردیا
- نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی’ ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق
- مریدکے میں دو ٹریفک حادثات، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی
- معذور ملزم کی گرفتاری تک قتل کیس ٹرائل روکنے کا حکم
- جرمن ائر لائن کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری
- لاہور ہائیکورٹ، علامہ سعد رضوی و انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت
- سونے کی قیمت میں اضافہ 24 قیراط فی تولہ 3 لاکھ75 ہزار 436 روپے ہو گیا
- وزیر اعظم سے اویس لغاری کی ملاقات ، متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو
- پنجاب یونیورسٹی ‘ترک یونیورسٹی یاشار کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- ای سی او ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس آج سے شروع
- پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج
- اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم
- لاہور:کم عمری میں معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھائے ایک نوجوان مکینک ورکشاپ میں موٹرسائیکل کے انجن کی مرمت میں مصروف ہے۔
- بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ‘توانائی تعاون کی مالیت 3.33ٹریلین یوآن
- 5 سول ججوں کے تبادلے ،ہائیکورٹ میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات
- لاہور:ایک کاریگر نے سرکنڈوں اور رنگ برنگے دھاگوں کی مدد سے تیار کردہ روایتی پتنگ کا خوبصورت ماڈل اور دیگر ثقافتی دستکاری کے نمونے فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
- غزہ’ اسرائیلی فضائی حملے’ 10فلسطینی شہید’حماس کا جوابی کارروائی کا عندیہ
- امریکا میں تھینکس گیونگ سفر کے دوران 1000سے زائد پروازیں منسوخ
- ٹرمپ نے پیوٹن سے یورپ کے خلاف فوجی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
- یوکرین کا جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
