ریاض،صنعا(آئی این پی )حوثی ملیشیا کی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سعودی اتحادی فوج نے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان سعودی اتحادی فوج نے بتایا کہ حوثی ملیشیا نے ریاض شہر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی، اس کے بعد سعودی شہری دفاع نے مشرقی صوبے اور الخرج گورنریٹ میں الرٹ جاری کیا تھا۔بعدازاں سعودی سول ڈیفنس نے اعلان کیا کہ الخرج گورنریٹ میں خطرہ ٹل گیا ہے اور صورتحال معمول پر آگئی ہے، اب کوئی خطرہ باقی نہیں رہا۔دوسری جانب یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ تعز میں حوثیوں کے حملوں میں ایک بچے سمیت 3 شہری جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
بریکنگ نیوز
- لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر براجمان
- حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
- اقوامِ متحدہ سربراہ کا کویت پر ڈرون حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
- بلاول بھٹو قومی سطح کے رہنما اور پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں، مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، نیئر حسین بخاری
- سندھ کی تقسیم قبول نہیں، مرتے دم تک اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے: شرجیل میمن
- اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن کا سیل کیا گیا گھر دوسری طرف سی ڈی اے کی جانب سے چسپاں نوٹس
- ٹرمپ کا پیوٹن سے یورپ بھر میں فوجی جارحیت روکنے کا مطالبہ
- نئے صوبے بننے چاہییں ابتدا جنوبی پنجاب سے کی جائے سابق ارکان اسمبلیء
- یمن کے ساحل پر بحری قذاق سیڑھی لگا کر مال بردار جہاز پر سوار ہو رہے ہیں
- کمشنرکراچی کی جانب سے اجازت نہ ملی ایم کیو ایم کا اتوارکو ریلی منسوخ کرنیکا اعلان
- یمن ساحل کے قریب بحری قذاقوں نے مال بردار جہاز اغوا کر لیا عملہ یرغمال
- ملتان : حاجی سکندر بوسن ، ، ملک احمد حسین ڈیہڑ ، میاں فیصل مختار ، حسین جہانیاں گردیزی ، ڈاکٹر اختر ملک ، چودھری وحید آرائیں ، حاجی جاوید انصاری ، قاسم خان لنگاہ سلیم لابر ، میاں طارق عبداللہ ، میاں جمیل احمد اور میاں شہزاد مقبول بھٹہ اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
- روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہو گی، پیوٹن کا اعلان
- لاہور:صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کررہے ہیں۔
- خیبر پختونخواہ کو امن، ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا حکومت کا فرض ہے، امیرمقام
- نئے صوبے’ انتظامی یونٹس ریاست ‘ عوام کی ضرورت : مصطفی کمال
- اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی قیادت میں ن لیگی وفد بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کررہاہے۔
- میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
- میر واعظ عمر فاروق مسلسل دوسرے روز بھی گھر میں نظر بند میر واعظ منزل کا شدید اظہار برہمی
- 2026-27 کیلئے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
