لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)این سی سی آئی اے لاہور نے پیٹرول پمپس پر 39 کروڑ سےزائد کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب کرتے ہوئے14 گرفتار کرلئے ۔این سی سی آئی اے لاہور کو شکایت موصول ہوئی کہ پٹرول پمپس پر ڈیجیٹل آلات کے ذریعے عوام کو کم پٹرول دے کر لوٹا جا رہا ہے، ملزمان نے پیٹرول ڈسپنسنگ مشینوں میں غیر قانونی ڈیجیٹل فیول کنٹرول کٹس نصب کر رکھی تھیں، جن کے ذریعے مشینوں کی پروگرامنگ اور الیکٹرانک سگنلز میں رد و بدل کر کے دکھائے گئے پیٹرول سے کم پیٹرول دیا جاتا تھا اور اس کمی کو چھپا کر غیر قانونی مالی فائدہ حاصل کیا جاتا تھا، شکایت موصول ہوتے ہی این سی سی آئی اے لاہور ٹیم نے فوری کارروائی کا آغاز کیا، ٹیم نے تکنیکی ذرائع سے پیٹرول ڈسپنسنگ مشینوں میں نصب غیر قانونی ڈیجیٹل فیول کنٹرول کٹس کا سراغ لگایا، متعلقہ اداروں سے رابطہ کر کے مشینوں کی پروگرامنگ اور الیکٹرانک سگنلز میں رد و بدل کا ریکارڈ حاصل کیا گیا اور غیر قانونی منافع کے پورے سلسلے کو ٹریس کیا گیا، مؤثر تفتیش، بروقت رابطوں اور قانونی کارروائی کے نتیجے میں اے اینڈ اے فلنگ اسٹیشن جوہر ٹاؤن لاہور، ہڈیارہ فلنگ اسٹیشن برکی ہڈیارہ لاہور کینٹ، راوی فلنگ اسٹیشن گلشن راوی لاہور اور یمنیٰ پیٹرول پمپ بانڈ روڈ لاہور پر چھاپے مار کر 10 ڈیجیٹل فیول کنٹرول کٹس اور 14 موبائل فونز برآمد کر لیے گئے، مجموعی طور پر 17 ملزمان کو نامزد کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- انقرہ:پاکستان کی ترکیہ میں سفیر آمنہ بلوچ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقد تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
- NCCIAکی کاروائی پٹرول پمپس پر39 کروڑ کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب 4 گرفتار
- مولانا فضل الرحمن ‘ ان کے بیٹے کی گرفتاری جمہوری اقدار کے منافی : حسن مرتضیٰ
- یو اے ای میں نجومی نے بھارتی انجینئر کو لاٹری جتوا دی
- بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال سے چینی ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہائو ملاقات کر رہے ہیں۔
- ٹیچر عمارہ حمید کی ملازمت پر بحالی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد
- لاہورہائیکورٹ’ کل سے 11 ڈویژن اور 28 سنگل بینچ مقدمات کی سماعت کرینگے
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گوردوارہ سری کھرا صاحب کو بحالی کے بعد سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا۔
- لاہور ہائیکورٹ’ زرعی کھاد کے ناقص یا جعلی ہونے کے باعث فصل کی پیداوار متاثر’ کسان کو صارف عدالت سے رجوع کرنیکا حق دے دیا
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- گرفتار ملزمان این سی سی آئی کی حراست میں’دوسری جانب برآمد ہونیوالی فیول کنٹرول کٹس’ موبائل فونزودیگر سامان
- کم عمر لڑکیو ں کو دارالایمان بھجوانے کے مجسٹریٹ احکامات کالعدم قرار ‘ دونوں کو 2 روز میں سیشن جج ملتان کے روبرو پیش کرنے کا حکم
- وزیر داخلہ محسن نقوی کانادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ ‘دستاویزات بنوانے کیلئے آئے شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کی
- احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ سے ملاقات
- لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کے دورے کے موقع پر شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کررہے ہیں۔
- انوسٹی گیشن آج
- مکہ دفاعی اتحاد ممالک میں اسٹریٹیجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی ضرورت شہزادہ خالد بن سلطان
- مس یونیورس پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد جذباتی پیغام وائرل
- فاسٹ بولر نسیم شاہ انجرڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سے باہر ہوگئے
