لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ باقی صفحہ6بقیہ نمبر 26 ، پنجاب سے لاپتہ خواتین سے متعلق کیس یکم دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کیس کی سماعت کریں گی، عدالت نے آئی جی پنجاب اور سرکاری وکیل سے لاپتہ خواتین سے متعلق تفصیلی رپورٹس طلب کر رکھی ہیں، گزشتہ سماعت پر عدالت نے لاہور میں خواتین کے لاپتہ ہونے کے مقدمات کی تفتیش کے طریقہ کار پر سوالات اٹھائے تھے۔
بریکنگ نیوز
- میر ظفر اللہ خان جمالی کی چھٹی برسی 2دسمبر کو منائی جائے گی
- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کیس’ ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کی اجازت سے متعلق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
- لاہورہائیکورٹ: پنجاب سے لاپتہ خواتین سے متعلق کیس کی یکم دسمبر کو سماعت ہوگی
- بھارتی سکھ یاتریوں نے گردوارہ کرتارپور میں مذہبی رسومات ادا کرلیں
- مریم نوازشریف کا سکھ برادری کیلئے تحفہ’ گوردوارہ سری کھارا بحال
- ملتا ن پولیس نے JUIکے ایک درجن سے زائد کارکن حراست میں لے لئے
- لاہور تا راولپنڈی ہائی اسپیڈریل منصوبے پراہم پیشرفت، پلاننگ مکمل
- گرین پاکستان انیشی ایٹو کی معاونت، بلوچستان میں زرعی انقلاب کی نئے امکانات
- مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، پاکستان، سعودی عرب’ ترکیہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا مظہر
- انقرہ:پاکستان کی ترکیہ میں سفیر آمنہ بلوچ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقد تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
- NCCIAکی کاروائی پٹرول پمپس پر39 کروڑ کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب 4 گرفتار
- مولانا فضل الرحمن ‘ ان کے بیٹے کی گرفتاری جمہوری اقدار کے منافی : حسن مرتضیٰ
- یو اے ای میں نجومی نے بھارتی انجینئر کو لاٹری جتوا دی
- بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال سے چینی ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہائو ملاقات کر رہے ہیں۔
- ٹیچر عمارہ حمید کی ملازمت پر بحالی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد
- لاہورہائیکورٹ’ کل سے 11 ڈویژن اور 28 سنگل بینچ مقدمات کی سماعت کرینگے
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گوردوارہ سری کھرا صاحب کو بحالی کے بعد سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا۔
- لاہور ہائیکورٹ’ زرعی کھاد کے ناقص یا جعلی ہونے کے باعث فصل کی پیداوار متاثر’ کسان کو صارف عدالت سے رجوع کرنیکا حق دے دیا
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
