تازہ تر ین

سابق وزیراعظم کے داماد نے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے سسرال سے پاکٹ منی اور اپنے دادا سے جیب خرچ لیتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں شیخ رشید نے کیپٹن صفدر پر تنقید کی تو اس کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف کے داماد نے کہا میرے بارے میں کہا گیا کہ کیپٹن صفدر جدہ میں 1500 ریال لیتا تھا، میں تسلیم کرتا ہوں کہ 1500 ریال پاکٹ منی لیتا تھا اور اب بھی لیتا ہوں۔ انہوں نے شیخ رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آج بھی داداجان سے جیب خرچ ملتا ہے، اگر ان کے آباو اجداد ان کوکچھ نہیں دیتے تھے تو ہم کیا کریں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain