تازہ تر ین

عائشہ گلا لئی کے قتل کا ماسٹر پلان ،خوفنا ک منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور رکن اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کے الزامات کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے خواتین کی توہین کی ہے ہم خواتین کو شانہ بشانہ رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔جمشید دستی نے الزام لگایا کہ عائشہ گلالئی کے پیچھے مسلم لیگ نے کے رہنما امیر مقام ہیں۔ انہوں نے عائشہ گلالئی کو دوسری قندیل بلوچ قرار دیتے ہوئے کہا اس سے کام لے کر اسے راستے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ عائشہ گلالئی کو قتل کرا کر عمران خان کے کھاتے میں ڈالا جا سکتا ہے ۔وہ جمعہ کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکررہے تھے انہوں نے کہا کہ وہ عائشہ گلالئی کے الزامات کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے خواتین کی توہین کی ہے ہم خواتین کو شانہ بشانہ رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔جمشید دستی نے الزام لگایا کہ عائشہ گلالئی کے پیچھے مسلم لیگ نے کے رہنما امیر مقام ہیں۔ انہوں نے عائشہ گلالئی کو دوسری قندیل بلوچ قرار دیتے ہوئے کہا اس سے کام لے کر اسے راستے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ عائشہ گلالئی کو قتل کرا کر عمران خان کے کھاتے میں ڈالا جا سکتا ہے۔جمشید دستی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی کرپشن کے خلاف جدوجہد قابل تحسین ہے۔ لوٹیروں کی ایک اور کابینہ بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا دانیال عزیز بے چارہ پھر پرانی تنخواہ پر کام کرے گا اور نواز شریف کی نوکری کا اسے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain