تازہ تر ین

آئندہ قو می اسمبلی کے اجلاس کی لائیو کوریج،وزیر اعظم کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ قومی اسمبلی کا اجلاس سرکاری ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے۔ پیر کے روز وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے ملاقات کی اور اجلاس کو براہ راست کوریج دینے کے علاوہ دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم اورنگزیب کو ہدایت کی ہے قومی اسمبلی کا اجلاس سرکاری ٹی وی پر براہ راست دکھائی جائے تاکہ قوم کو ایوان کی کارکردگی کا پتہ چل سکے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain