Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
    • پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا
    • ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
    • گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں
    • یونیسکو فورم میں ممتاز زہرہ بلوچ کا پاکستان کے ثقافتی ورثے پر زور
    • برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
    • چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
    • زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
    • پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    • ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    • کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
    • عہدہ ختم تو اہمیت ختم
    • گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عامر کی فطرت اور جھوٹ پیار سے فریال کو پہلے ہی خبردار کردیا تھا، ایگینٹائن کاانکشاف

    By Daily Khabrainاگست 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس(ویب ڈیسک) دیو مالائی جوڑے کی کہانی میں نئی انٹری فرینچ ماڈل نے مار دی، جس کا کہنا ہے کہ فریال کو پہلے ہی عامر کی فطرت اور جھوٹ پیار سے خبردار کردیا تھا۔ فرینچ ماڈل کے بیان کے بعد فریال مخدوم اور عامر خان کے درمیان دڑاڑوں مزید طویل ہوگئی ہیں۔برطانوی نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق فرانسیسی ماڈل ایگینٹائن کی جانب سے باکسر عامر خان پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان ایک بے آبرو شخص ہے، جو اپنی بیوی کے پیٹ پیچھے رنگ رلیاں مناتا تھا، خاص کر ایسے وقت میں جب وہ اس کے بچے کی ماں بننے والی تھی۔برطانوی خبر رساں اداروں کی جاری کردہ رپورٹس کے مطابق فرانسیسی ماڈل نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2014 میں اس کا عامر خان سے تعلق رہا ہے، اس وقت عامر اور فریال کی شادی ہوچکی تھی اور وہ بچے کا باپ بننے والا تھا۔فرانسیسی ماڈل ایگینٹائن کا مزید کہنا تھا کہ عامر سے ملاقات کے بعد جب مجھے اس کی عادت کا پتا چلا تو انداز ہوگیا کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ سنجیدہ نہیں، میں نے اس موقع پر فریال کو سمھجھایا تھا کہ وہ عامر خان کو چھوڑ دے اور اب خوش ہوں کہ فریال نے میری بات مان لی۔ایگینٹائن کے مطابق اس وقت فریال نے مجھے گھر تباہ کرنے والی کہہ کر میری بات نہیں سنی تھی۔، میں نے فریال کو مشورہ دیا تھا کہ وہ بے وفا عامر سے الگ ہوجائے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عامر خان اس سے قبل بھی مختلف ماڈلز اور دیگر خواتین کے ساتھ تعلقات رکھ چکے ہیں، جب کہ کئی لڑکیوں کو عامر کی جانب سے تعلقات رکھنے کیلئے قیمت ادا کرنے کا بھی کہا گیا۔ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق فریال اور عامر کی شادی سے چھ ماہ قبل تانیہ ریئڈ کی جانب سے بھی فریال کو 2012 میں عامر کی حرکات اور کردار کے مطابق آگاہ کیا گیا تھا، تاہم وہ عامر پر اندھا اعتماد کرتی تھی اور اس کو لگتا تھا کہ وہ ایک ایماندار اور مخلص شخص ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا

    زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔

    جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    تازہ ترین

    ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل

    گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.