تازہ تر ین

سکول اساتذہ کے موبائل فونز بند ، خلاف ورزی پر کڑی سزا

لاہور (خصوصی رپورٹ) کلاس رومز میں اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ فیصلہ اساتذہ کے موبائل استعمال کرنے سے بچوں کی پڑھائی‘ منفی اثرات اور کلاس میں ڈسپلن نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی بشیراحمد زاہد نے کہا کہ کلاس میں موبائل فون لے جانے پر ٹیچر کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اگر کوئی ٹیچر کلاس روم میں موبائل فون استعمال کرتا پکڑا گیا تو سکول سربراہ کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain