تازہ تر ین

بیروزگاروں کی چاندی, نواز شریف کی ریلی میں شرکت کرنے والوں بارے سوشل میڈیا پر دلچسپ ٹویٹس

لاہور( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی میں شریک ہونیوالوں کو پانچ پانچ سو روپے ملیں گے، اس امر کا انکشاف سوشل میڈیا پر مختلف ٹویٹس پر کیا گیا، ان ٹویٹس کے مطابق ریلی میں شرکت کرنیوالے کو500 روپے ملیں گے، جبکہ نواز شریف کی گاڑی کے آگے دھمال ڈالنے والے کو ایک ہزار روپے اور گاڑی چوم کر رونے کا مظاہرہ کرنیوالے کو5 ہزار ملیں گے، ٹویٹس میں کہا گیا ہے کہ ن لیگی حلقوں نے بیروزگار، ضرورت مند، دیہاڑی داروں سے کہا ہے کہ وہ اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain