تازہ تر ین

پی آئی اے کی طالبعلموں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (خصوصی رپورٹ) پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے سٹوڈنٹ ڈسکاﺅنٹ آفر کا پھر سے آغاز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے تمام سٹوڈنٹس کو اندرون ملک آنے اور جانے والی پروازوں پر 15فیصد رعایت حاصل ہو گی جبکہ بیرون ملک آنے جانے والے طلبہ کو کرایوں میں 17فیصد تک رعایت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق نوجوان مسافروں کو اپنا اصلی سٹوڈنٹس کارڈ دکھانے پر پی آئی اے کی جانب سے رعایت دی جائے گی۔
ڈسکاﺅنٹ آفر


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain