تازہ تر ین

جدوجہد کے پہلے شہید کی زندگی بھر کفالت کرونگا

گجرات (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کاگجرات میں شہید ہونے والے 12سالہ بچہ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میں خود ان کے گھر جاﺅں گا، اور زندگی بھر ان کے خاندان کی جتنی مدد ہوسکے گی وہ کروں گا، نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ ہماری جدوجہد کا پہلا شہید ہے۔ واضح رہے گجرات میں سابق نواز شریف کی ریلی میں شامل پولیس کی گاڑی سے 12سالہ حامد جاں بحق ہو گیا تھا، جس کا مقدمہ بچے کے چچا کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے، جبکہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی اس حوالے سے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain