تازہ تر ین

ہیرو کا کردارکرنے میں کوئی دلچسپی نہیں

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ ادا کار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ ان کو ہیرو رول ادا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔اپنی آنے والی فلم کی اشتہاری مہم کے دوران ایک انٹرویو میں نوزالدین صدیقی نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں ہیرو رول ادا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے انھوں نے کہا کہ ہیرو کا کردار بڑا روایتی ہوتا ہے جس میں کوئی برائی نہیں ہوتی ہے ان کو ایسے کردار ادا کرنے کا شوق نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ انھیں مکمل طور منفی اور مکمل طور مثبت انسانوں کے کردار ادا کرنا پسند نہیں ہے ان کے نزدیک حقیقت میں ایسے کردار ہوتے ہی نہیں ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain