Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لولا دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب، بولسونارو کو شکست دیدی
    • افغانستان طالبان رجیم کیخلاف حملوں میں شدت 10 سے زائد اہلکار ہلاک
    • فرانس میں احتجاجی تنظیموں کا مہنگائی کیخلاف 5 نومبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان
    • KP میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
    • اسحاق ڈار سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی ملاقات
    • فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب گوادر میں معمولات زندگی رواں دواں
    • کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ آج منایا جائیگا
    • کویت :نائب وزیر اعظم کے قتل کی سازش پر ایران سے وابستہ 3 افراد کو سزائے موت
    • پٹرول 1.54 روپے ڈیزل 2.16 روپے مہنگا
    • نیتن یاہو الیکشن سے قبل ایران پر حملے کیلئے بے چین’ ٹرمپ کا انکار
    • علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع
    • مریم نواز کی 53 ویںسالگرہ کل منائی جائیگی
    • تہران: چار ملکی اجلاس میں فیلڈمارشل سیدعاصم منیر ،محسن رضائی ،خالد بن سلمان ،ابراہیم قالن کا گروپ فوٹو۔
    • چودھری حنیف جٹ مخلص’ عوامی رہنما’ کمی محسوس کی جائیگی:وزیراعظم
    • مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف فوجی مدد فراہم کرنیکی منظوری دیدی
    • الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ
    • افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد دفاع کا حق رکھتے ہیں پاکستان
    • چیچہ وطنی:وزیراعظم شہبازشریف مرحوم ایم این اے چودھری محمد منیر اظہر کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • این سی سی آئی اے کا گلبرگ میں 3 جعلی کال سنٹرز پر چھاپہ’ 59 ملزم گرفتار
    • گوجرانوالہ:دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق، ملزمان فرار ، مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی کیلبری فونٹ کے استعمال سے متعلق الزام کیخلاف درخواست منظور

    By Daily Khabrainنومبر 9, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    mariyam
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(کرائم رپورٹر)احتساب عدالت نے لندن فلیٹس ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی کیلیبری فونٹ کے استعمال سے متعلق الزام کیخلاف درخواست منظور کرلی ، کیلیبری فونٹ بارے جعلی دستاویزات دینے کی دفعہ حذف کردی گئی جبکہ نیب پراسیکیوٹر کہا ہے کہ ٹرائل میں جعلی دستاویز ثابت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے لندن فلیٹس ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی کیلیبری فونٹ کے استعمال سے متعلق الزام کے خلاف درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے کیلبری فونٹ کے حوالے سے جعلی دستاویزات دینے کی دفعہ حذف کر دی۔ اس موقع پر عدالت میں موجود نیب پراسیکیوٹر نے مخالفت کی اور کہا ٹرائل میں وہ جعلی دستاویزات کوثابت کریں گے۔واضح رہے گزشتہ روز لندن فلیٹس ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر نے کیلیبری فونٹ کے استعمال سے متعلق الزام کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کیلبری فونٹ سے متعلق جعلسازی کا الزام ثابت ہونے تک فرد جرم عائد نہیں کی جا سکتی، الزام ثابت ہونے پر قانون کے مطابق الگ مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

      کراچی میں جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 سے زائد بلدیاتی نمائندے گرفتار

      صدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.