تازہ تر ین

مارچ سے پہلے لانگ مارچ کس کا ہو گا، شیخ رشید کا دھماکہ دار بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شریف خاندان اب صرف ٹی وی ٹی وی کھیل رہا ہے۔ مارچ سے پہلے ان کا لانگ مارچ ہو جائے گا۔ ابھی توکھیل شروع ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کو تکلیف یہ ہے کہ جمہوریت کیوں چل رہی ہے۔ فوج کیوں ایکشن نہیں لیتی، چیف جسٹس پاکستان نے بڑا اہم بیان دیا کہ ہمارے صبرکو نہ آزمایا جائے۔ نواز شریف کی سیاست پر جھاڑو پھرتے دیکھ رہا ہوں۔ شیخ رشید نے کہا کہ چور اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ پیراعجاز بھی لوٹا بن گیا ہے۔ مجھے بھی کہتا تھا کہ عمران خان سے ملوا دو، اب نواز شریف کےلئے دعائیں کرتا پھر رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain