تازہ تر ین

شریف فیملی کیخلاف 16آف شور کمپنیوں کا کیس،نیب کو اہم کامیابی حاصل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے لندن سے نواز شریف، حسن اور حسین کیخلاف 16 آف شورکمپنیوں کے کیس میں تحقیقات کرتے ہوئے اہم ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ نجی چینل کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ نیب نے لندن سے نواز شریف،حسن اورحسین کی تمام آف شورکمپنیوں کاریکارڈحاصل کرلیاہے جس میں اہم معلومات بھی شامل ہیں جو کیس کو مزید مضبوط بنائے گی۔ نیب ٹیم نے اس حوالے سے برطانوی کرائم ایجنسی اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔ تفتیشی افسر محمد کامران 4رکنی ٹیم کے ہمراہ برطانیہ گئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain