تازہ تر ین

زمین پر عورت کے جسم سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز نہےں ،بھارتی فلم ساز کی بات پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالغوں کی فلموں کی امریکی اداکارہ میامالکووا کیساتھ فلم بنانے والے بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے کہاہے کہ ”عورت کے جسم سے زیادہ خوبصورت زمین پر کوئی جگہ نہیں“۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فحش اداکارہ کیساتھ”گاڈ، سیکس اینڈ ٹرتھ“ کے عنوان سے فلم بنانے والے رام گوپال ورما نے کہاکہ عورت کا جسم خوبصورت اور فلمانے کے قابل ہے۔اداکارہ کے پیٹ پر مبنی فلم کے ایک منظر کو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئرکرتے ہوئے ساتھ لکھا کہ’ مجھے یقین ہے کہ زمین پر ایسی کوئی جگہ نہیں جو نسوانی جسم سے زیادہ یادگار اور خوبصورت ہو‘۔
یہ فلم یورپ میں بنائی گئی اور اس منگل کو اس کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا جبکہ پوری فلم 26جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain