تازہ تر ین
پاکستان

قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم (Donald Blome) کی اسمبلی چیمبر میں ملاقاتملاقات میں امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز(Kristin Hawkins)، پولیٹیکل اینڈ اکنامک چیف نکولس کاتساکسبھی موجود۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔پاک امریکا دیرینہ تعلقات باہمی احترام اور اعتماد کے اصولوں پر مبنی ہے۔ قائمقام گورنر ملک محمد احمد خاندونوں ممالک کے اراکین پارلیمنٹ کے وفود کے تبادلے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ ملک محمد احمد خاندونوں ممالک کے مابین تجارت کے حجم کو بڑھانا چاہیے۔ قائمقام...


انٹر نیشنل

امریکہ کے صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ بھارت، چین، روس اور جاپان کی ترقی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ یہ ہے کہ یہ چاروں ممالک اجنبیوں سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ بیرونی افرادی قوت کا خیرمقدم کرنے کے معاملے میں یہ ممالک امریکا اور یورپ سے بہت پیچھے ہیں۔ صدارتی مہم کے لیے عطیات جمع کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ جامع اور ہمہ گیر ترقی کے لیے لازم ہے کہ افرادی قوت متنوع ہو۔ امریکہ، یورپ اور کینیڈا نے تارکینِ وطن کو قبول کرنے کے معاملے میں کبھی گبھراہٹ کا مظاہرہ...


کھیل

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں فاسٹ بولر حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر سوالات اٹھنے لگے۔ لاہور میں سلیکشن کمیٹی کے اراکان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تو اسپنر اسامہ میر کو ڈراپ کرکے انکی جگہ حسن علی کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا، جس پر شائقین نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ شائقینِ کرکٹ نے سوال اٹھایا کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں اسپن کنڈیشنز ملیں گی، اسامہ میر کی ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنتی تھی لیکن انہیں ڈراپ کیا گیا اور اگر شاداب خان کی وجہ سے ڈراپ کیا...


شوبز

امریکی پولیس نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل اور گینگسٹر گولڈی برار کے امریکا میں قتل ہونے کی خبروں سے متعلق بیان جاری کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کیلیفورنیا میں دو افراد کے درمیان تصادم ہوا، اس تصادم میں فائرنگ بھی کی گئی تھی جس کے نتیجے میں ان دو افراد میں سے ایک شخص کو گولی لگی تھی جوکہ اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔ بھارتی میڈیا پر قیاس آرائیاں سامنے آئی تھیں کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والا شخص بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain