تازہ تر ین

قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم (Donald Blome) کی اسمبلی چیمبر میں ملاقاتملاقات میں امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز(Kristin Hawkins)، پولیٹیکل اینڈ اکنامک چیف نکولس کاتساکسبھی موجود۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔پاک امریکا دیرینہ تعلقات باہمی احترام اور اعتماد کے اصولوں پر مبنی ہے۔ قائمقام گورنر ملک محمد احمد خاندونوں ممالک کے اراکین پارلیمنٹ کے وفود کے تبادلے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ ملک محمد احمد خاندونوں ممالک کے مابین تجارت کے حجم کو بڑھانا چاہیے۔ قائمقام گورنر ملک محمد احمد خانمعیشت کی بہتری اور تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خانحکومت عوام کو صحت،تعلیم و دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے جامع پروگرام لے کے آگے بڑھ رہی ہے۔ قائمقام گورنر پنجابلائیو سٹاک، تعلیم،صحت اور تجارتی شعبہ میں پاکستان اورامریکہ کو ایک دوسرے کے ماہرین سے استفادہ کرنا چاہیے۔ ملک محمد احمد خانامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ہم علاقائی اور بین الاقوامی امن اور خوشحالی کے فروغ کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ – امریکی سفیر ڈونلڈ بلومہم تعلیم کے شعبے سمیت امریکہ اور پاکستان کے درمیان عوام کے درمیان تعلقات کو وسعت دیتے رہیں گے۔ – امریکی سفیر ڈونلڈ بلوماسمبلی سیکرٹر یٹ سے سیکرٹری چودھری عامر حبیب اور سٹاف آفیسرعماد حسین بھلی بھی موجود۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain