Author: Khabrain News

واشنگٹن ، تہران (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے اور ممکنہ طور پر نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فورا بعد یہ تنازع اختتام پذیر ہوجائے گا۔امریکی صدر نے ریاست الاباما میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ختم ہوتے ہی تیل کی قیمتیں بھی تیزی سے نیچے آنے کا امکان ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اہم سوال یہ ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے کس سے رابطہ کیا جائے۔ وہاں اقتدار کیلے رسہ کشی ہے اور…

مزید پڑھیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مثبت پیش رفت کا خیرمقدم کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وزارت خارجہ میں ملاقا ت کی۔اسحاق ڈار نے خطے میں تنا کم کرنے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت اور سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد قابل عمل طریقہ ہے۔بیان میں بتایا گیا کہ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات پر تبادلہ خیال…

مزید پڑھیں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا  کے جعلی ارسطو کی عقل کا اندازہ لگائیں۔ جس شخص کو یہ معلوم نہیں کہ صوبوں میں این ایچ اے کے علاوہ اپنی سڑکیں بھی ہوتی ہیں، ان کے صوبے میں نہیں ہیں اس لیے بیچارے کو معلوم نہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لیکن مزے کی بات ہے جعلی ارسطو پنا دکھانا ضرور ہے لیکن مجال ہے جو شرمندہ ہوتے ہوں۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ پنجاب کی اپنی سڑکیں 80 ہزار کلومیٹر ہیں، جن…

مزید پڑھیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت نے ایک اہم ترین بنیاد قائم کی ہے جو ایک بڑی کامیابی ہے۔رضوان سعید شیخ نے یہ بات ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے طلبا کے وفد سے ملاقات میں کہی۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کرنیوالے وفد کا تعلق مختلف ممالک سے تھا۔اس موقع پر سفیرِ پاکستان نے کہا کہ پاکستان امریکا، ایران تنازعہ میں آج بھی کار فرما ہے اور خطے میں امن کے حصول کے لیے دوسرے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کردار ادا کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کو لانگ مارچ ملتوی کر کے وفاق کے ساتھ دہشت گردی کے معاملے پر بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ حکومت نے کے پی میں گورنر راج کا ذہن بنالیا تھا مگر پیپلزپارٹی نے معاملے کا سیاسی حل نکالنے پر زور دیا۔کراچی میں گریٹر کراچی سیوریج پلان کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد میں آج کل بہت کچھ ہورہا ہے اور گزشتہ دس روز سے دارالحکومت بند پڑا ہے۔انہوں نے کہا ہک خیبر…

مزید پڑھیں

بلاول بھٹوکراچی (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کو لانگ مارچ ملتوی کر کے وفاق کے ساتھ دہشت گردی کے معاملے پر بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ حکومت نے کے پی میں گورنر راج کا ذہن بنالیا تھا مگر پیپلزپارٹی نے معاملے کا سیاسی حل نکالنے پر زور دیا۔کراچی میں گریٹر کراچی سیوریج پلان کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد میں آج کل بہت کچھ ہورہا ہے اور گزشتہ دس روز سے دارالحکومت بند پڑا ہے۔انہوں نے کہا ہک…

مزید پڑھیں

تل ابیب(ویب ڈیسک) اسرائیل جانے والی فلائی دبئی کی پرواز کو مبینہ طور پر تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے معاون پائلٹ کی  شناخت 29 سالہ ھمام الحمامی کے نام سے ہوئی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ھمام الحمامی ماضی میں بھی مشتبہ انتہاپسندانہ خیالات کے باعث ایک ایئرلائن کی تربیت سے ہٹایا جا چکا تھا۔زیرِ حراست معاون پائلٹ نے تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ اس کا ارادہ طیارے کو اسرائیل میں گرانے کا تھا۔ یہ دعوی تفتیشی ذرائع سے منسوب ہے اور اس کی مکمل سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ھمام الحمامی کی عمر 29 سال ہے۔ وہ متحدہ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت اطلاعات ونشریات نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹنگ غلط  قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں کی گئی، شہریوں کے تحفظ کے لییاسلام آباد ہائیکورٹ کیحکم پرمختلف مقامات پر کنٹینرز رکھے گئے ہیں۔وزارت اطلاعات کیمطابق حفاظتی اقدامات ماضی کے پرتشدد واقعات اور رویوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے گئے، جن کا مقصد امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے، یہ اقدامات ریاست کی امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری کے تحت عدالتی تناظر میں کیے گئے ہیں۔بیان کیمطابق غیر ملکی ٹی وی…

مزید پڑھیں

کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو سمجھنے کے لیے اس کی تاریخ، جغرافیہ، سماجی ساخت، سیاسی ارتقا اور موجودہ زمینی حقائق کو ایک مربوط تناظر میں دیکھنا ہوگا، محض مخصوص واقعات یا یک طرفہ بیانیے کی بنیاد پر صوبے کے ماضی اور حال کو سمجھنا ممکن نہیں، بلوچستان کے مسائل کا پائیدار حل مؤثر گورننس، میرٹوکریسی کے فروغ، سیاسی شمولیت، نوجوانوں کے لیے مواقع، معاشی ترقی اور ریاستی رٹ کے مؤثر نفاذ سے جڑا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو یہاں اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(آئی این پی )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے آنے والے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی پھیلانے کا منصوبہ بنا ،نومئی جیسی کسی بھی پرتشدد کارروائی کی کوشش کو سختی سے روکا جائے  گا۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کے نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ صوبائی حکومت کو قیادت کی مکمل حمایت حاصل ہے، لانگ مارچ میں ٹی ٹی پی کے عنصر سے تعاون کا منصوبہ ہے، 15 جولائی 2024 کے بنوں واقعے کی طرز پر بدامنی کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ بنوں واقعہ میں ٹی…

مزید پڑھیں