Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنمنٹ آف پاکستان کی ٹوئٹر اکاونٹ سے کی گئی ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ٹویٹ کی گئی ہے کہ سڑکیں اور ہائی ویز تجارتی سرگرمیوں کے لیے ہیں یہ مارچ کرنے کے لیے نہیں ہیں۔ ٹویٹ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ یہ پیغام سب کی بھلائی کے لیے ہے۔ اچھے شہری بنیں۔ یہ ٹویٹ ایسے موقع پر کی گئی ہے جب پاکستان تحریک انصاف لاہور سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین اس…

مزید پڑھیں

پرتھ: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر قومی کپتان بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز بنائے۔ 17 اوورز میں نیدرلینڈز نے 6 وکٹس کے نقصان پر 73 رنز سکور کئے، شاہین، حارث اورنسیم شاہ نے ایک ایک جب کہ شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔…

مزید پڑھیں

شارجہ : (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ عربی کے نایاب اور اسلامی مخطوطات کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ شارجہ میں منعقد کیے جانے والے 41 ویں عالمی کتب میلے میں آنے والے والوں کو قدیم مخطوطات اور کتابوں کی زیارت کا موقع مل سکے گا۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق زیر غور نمائش مشرق وسطیٰ میں پہلی بار منعقد کی جائے گی، 12 روزہ نمائش کا مقصد عرب کی تہذیب اور علم کے میدان میں کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کتب میلہ…

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کی تاریخ میں 1971 کے بعد پہلی بار زولو کمیونٹی کے نئے بادشاہ کو حکومت نے تسلیم کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ مسوزولو (Misuzulu) کو اگست میں ایک روایتی جشن میں جنوبی افریقا کے سب سے بڑے نسلی گروہ کے بادشاہ کا تاج پہنایا گیا تھا لیکن سرکاری وسائل اور مدد تک مکمل رسائی کے لیےحکومت کی جانب سے تسلیم کرنے کی ضرورت تھی۔ تاہم اب جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا کے جانب سے زولو بادشاہ کو تسلیم کرنے کے بعد عوام اور عدالتوں میں چلنے والی طویل جنگ کا…

مزید پڑھیں

لاہور : (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے ٹوئٹر کی ملکیت سنبھالنے کے بعد کمپنی کے متعدد ملازمین کو نکالنے کے لیے ابتدائی اقدامات شروع کردیے ہیں۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کی ملکیت حاصل کرنے والے دنیا کے امیر ترین شخص نے منیجرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے ملازمین کی فہرست تیار کریں جن کو نکالا جاسکے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملازمین کو نکالنے کا عمل نومبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوسکتا ہے۔ٹوئٹر کا انتظام سنبھالنے سے قبل ہی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ ایلون مسک نے سرمایہ کاروں کو…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن القادر یونیورسٹی سوہاوہ کیلئے الاٹ شدہ زمین پر تحقیقات شروع کر دیں۔ زلفی بخاری کے ماتحت ڈائریکٹر کو طلب کر لیا گیا۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق نیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری کے ماتحت ڈائریکٹر خالد خان کو طلب کیا ہے۔ خالد خان القادر یونیورسٹی زمین کی منتقلی کے وقت سید زلفی بخاری کی جانب سے دستخط شدہ دستاویز میں بطور گواہ شامل تھے۔ نیب نے خالد خان کو تحقیقات کے لیے نیب…

مزید پڑھیں

مریدکے : (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتی، غلام اور ڈاکو ہم پر مسلط کئے گئے، میں آزاد آدمی ہوں، مر سکتا ہوں مگر غلامی نہیں کر سکتا۔ مریدکے میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے تیسرے روز شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف آپ نے بیان دیا کہ میں نے آپ کو ایک پیغام بھجوایا ہے، میں آپ کے پاس پیغام کیوں بھجواؤں گا، شہباز شریف سن لیں میں بوٹ پالش کرنے والوں سے بات…

مزید پڑھیں

پرتھ : (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں نیدرلینڈز کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔ پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر قومی کپتان بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ 17 اوورز میں نیدرلینڈز نے 6 وکٹس کے نقصان پر 73 رنز اسکور کیے ہیں. شاہین، حارث اورنسیم شاہ نے ایک ایک جب کہ شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹورنامنٹ کی پہلی وکٹ اوپنر اسٹیفن مائیبرگ کی صورت میں حاصل کی،اس…

مزید پڑھیں

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی ائیرپورٹ سے جانے والی مختلف ائیرلائنز کی 7 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لوڈ نہ ہونے اور تیکنیکی وجوہات کے باعث پروازیں منسوخ ہوئیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق جو پروازیں منسوخ ہوئیں ان میں صبح7 بجےکراچی سے اسلام آباد کی پروازپی ایف121، کراچی سے دبئی کی صبح7 بجےکی پرواز ای کے605 اور کراچی سے لاہور کی صبح 8 بجےکی پروازای آر520 شامل ہے۔اس کے علاوہ دوپہر 12 بجےکی کراچی سےاسلام آباداورپشاورکی پروازپی اے 602، دوپہرپونےایک بجےکی کراچی سے لاہورکی پرواز ای آر 522، کراچی سے گوادر کی پرواز پی کے 503…

مزید پڑھیں

پرتھ : (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا تیز رفتار باؤنسر سیدھا نیدر لینڈز کے بیٹر کی آنکھ پر جا لگا۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے تاہم میچ کے چھٹے اوور میں ہالینڈ کے بیٹر بیس ڈی لیڈ کو ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر گراؤنڈ سے باہر جانا پڑ گیا۔ حارث رؤف اپنا پہلا اور نیدر لینڈ کی بیٹنگ کا چھٹا اوور کرانے کے لیے آئے اور اوور کی پانچویں گیند باؤنسر ماری جو سیدھی نیدر لینڈ کے بیٹر ڈی لیڈ کے ہیلمٹ پر دائیں…

مزید پڑھیں