لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز کی اضافی ٹکٹس جاری کردیں۔ پاکستان نیدرلینڈز اور بھارت جنوبی افریقا افریقا کے میچ ڈے کی اضافی ٹکٹس جاری کی گئی ہیں، یہ میچز پرتھ اسٹیڈیم میں کل کھیلے جانے ہیں۔ 6 نومبر کو ایم سی جی میں بھارت زمبابوے میچ کے اسٹینڈنگ روم کی ٹکٹس فروخت کے لیے جاری کردی گئی ہیں جب کہ 3 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کی بھی اضافی ٹکٹس جاری کی گئی ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ اضافی ٹکٹس جاری کرنے…
Author: Khabrain News
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار تھمنے کا سلسلہ جاری ہے، مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 10 ہزار 953 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 64 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.58 فیصدرہی، جبکہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے شکار 48 مریضوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کو غیر مشروط طور پر پی ڈی ایم قیادت سے بیٹھ کر بات کرنے کی پیشکش کر دی۔ سوشل میڈیا پر سامعین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران نیازی اپنا رویہ سیاستدانوں والا رکھے تو پھر بات ہو سکتی ہے،وہ غیرمشروط طور پر پی ڈی ایم قیادت سے رابطہ کریں اور بیٹھ کر بات کریں۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ الیکشن موجودہ اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے پر ہوں گےجبکہ عمران خان کے لانگ مارچ میں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پولیو ٹیم کی حفاظت کے دوران شہید ہونے والے لیویز اہلکار حبیب الرحمن کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو ٹیم کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حبیب الرحمن کو قوم سلام پیش کرتی ہے، دہشت گرد پاکستان کے بچوں کو معذور بنانا چاہتے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ قوم کی حمایت اور افواج کی مدد سے دہشت گردی کے مرض کا خاتمہ کریں گے، پولیو کے خلاف جنگ لڑنے والے ورکرز اور ان کے محافظوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے علاقے چمن میں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو اوپن ٹینڈر کے ذریعے یا حکومتی سطح پر آٹھ لاکھ میٹرک ٹن گندم اور تین لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی منطوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس گذشتہ روز یہاں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں ای سی سی نے تین لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کے لیے میسز مخدوم لاجسٹک سروسز کی طرف سے دی جانیوالی 520 ڈالر میٹرک ٹن کی کم سے کم بولی کی بھی…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ ( یو این ) کی انسداد دہشت گردی کمیٹی اجلاس میں بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کر دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت نے یو این کی سلامتی کونسل کی ایک اہم کمیٹی کا غلط استعمال کیا، عالمی برادری کو عالمی دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کردار پرگمراہ کیا، بھارت کی ہتک آمیز حرکتیں کمیٹی کے مقاصد اور مینڈیٹ کو نقصان پہنچاتی ہیں اور قابل مذمت ہیں، بھارت نے جان بوجھ کر ممبئی حملہ کیس کی عدالتی کارروائی کو روکا ہوا ہے، بھارت کیس کی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیمرا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی لائیو کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور اس کے رہنماؤں کی تقریروں سمیت دیگر پروگراموں کو براہِ راست نشر نہ کیا جائے۔ پیمرا کی جانب سے 28 اکتوبر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے ٹی وی چینلز کو پروگرام براہ راست نشر نہ کرنے کی ہدایات پہلے بھی دی گئی تھیں، تاہم اس کی کمپلائنس بہت خراب ہے۔ آج…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرنے والے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے نیا ویڈیو بیان جاری کردیا۔ ویڈیو بیان میں خرم لغاری کا کہنا تھاکہ میرا قافلہ لانگ مارچ میں شرکت کیلئے رواں دواں ہے اور مونس الٰہی کی قیادت میں لانگ مارچ میں شرکت کٰلئے جارہا ہوں۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان اور پرویز الٰہی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ خیال رہے کہ رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے آج صبح تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے4 دیگرایم پی ایز…
لندن: (ویب ڈیسک) نیٹ فلکس کی مشہور ویب سیریز ’دی کراؤن‘ میں پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ ہمایوں سعید نے اس ڈراما سیریز میں پاکستان نژاد برطانوی ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کیا ہے جن کا مبینہ طور پر لیڈی ڈیانا سے عشق چلتا ہے۔ اپنے منفرد کردار کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حسنات اور لیڈی ڈیانا دو مکمل متضاد کردار ہیں۔ ڈاکٹر حسنات نہایت عام سے آدمی تھے، اسی لئے لیڈی ڈیانا کو ان میں کشش محسوس ہوتی ہے۔ ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر حسنات کا…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں پی ٹی آئی حامی حامد خان گروپ نے مسلسل 4 برس سے جیتنے والے عاصمہ جہانگیر گروپ کو شسکت دے دی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے ایڈووکیٹ عابد شاہد زبیری صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہوگئے۔ حامد خان گروپ کے ایڈووکیٹ عابد شاہد زبیری 199 ووٹ کے مارجن سے صدر سپریم کورٹ بار بن گئے۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے عابد شاہد زبیری کو 1347 ووٹ ملے جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے ایڈووکیٹ خالد جاوید کو 1148 ووٹ حاصل کرسکے۔ عابد شاہد زبیری نے ملک…
