Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
    • گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
    • علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
    • وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے
    • بھارت کے 15 سالہ کرکٹر ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
    • کیا پاکستان کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
    • پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان
    • پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی
    • بابراعظم اور شوبز اسٹارز کا عید پر دلکش انداز سوشل میڈیا پر وائرل
    • حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق
    • امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
    • رومانیہ میں ڈرون گرنے کے بعد نیٹو ممالک نے روس پر تنقید کی۔
    • بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
    • کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
    • Pages
    • Categories
    • Depth
      • Level 01
        • Level 02
          • Level 03
            • Level 04
              • Level 05
                • Level 06
                  • Level 07
                    • Level 08
                      • Level 09
                        • Level 10
    • Advanced
      • Menu Title Attribute
      • Menu CSS Class
      • New Window / Tab
    • Menu Description
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan

    مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی

    By Khabrain Newsمئی 29, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ ن کے رکنِ اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر مزید ہلچل مچا دی۔

    رپورٹس کے مطابق مومنہ اقبال نے الزام عائد کیا تھا کہ ثاقب چدھڑ انہیں ہراساں کر رہے اور دھمکیاں دے رہے ہیں، دونوں ماضی میں ایک دوسرے کے قریب تھے اور شادی کا ارادہ بھی رکھتے تھے، تاہم اداکارہ نے یہ تعلق اُس وقت ختم کر دیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ثاقب چدھڑ پہلے سے شادی شدہ ہیں۔

    اس معاملے میں ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سمیرہ خان کا کردار بھی سامنے آیا ہے، مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کے مطابق سمیرہ خان ہی وہ شخصیت تھیں جنہوں نے مومنہ کو فون کر کے بتایا کہ ثاقب پہلے سے شادی شدہ ہیں۔

    رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس انکشاف کے بعد مومنہ اقبال نے فوری طور پر تعلق ختم کر دیا تھا، جبکہ بعد ازاں سمیرہ خان اور مومنہ کے درمیان متعدد ویڈیو کالز پر بات چیت بھی ہوئی۔

    ذرائع کے مطابق ابتداء میں مومنہ اقبال نے سمیرہ خان کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا کیونکہ وہ خود کو بھی اسی صورتِ حال کا متاثرہ فریق سمجھتی تھیں، تاہم اب معاملات مزید کشیدہ ہو چکے ہیں۔

    رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سمیرہ خان نے مبینہ طور پر مومنہ اقبال کے سسرال والوں سے بھی رابطہ کیا اور ان کی نئی زندگی متاثر کرنے کی کوشش کی۔

    دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس معاملے پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں جبکہ تاحال ثاقب چدھڑ کی جانب سے ان تمام الزامات پر کوئی تفصیلی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

    واضح رہے کہ یہ معاملہ گزشتہ چند روز سے شوبز اور سیاسی حلقوں میں شدید بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر

    بابراعظم اور شوبز اسٹارز کا عید پر دلکش انداز سوشل میڈیا پر وائرل

    کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟








    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.