Author: Khabrain News

لندن(نیٹ نیوز)برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے برطانوی وزیرِ مملکت برائےمشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان اسٹیفن ڈاٹی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان حالیہ اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل اور دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی مثبت پیش رفت کو اجاگر کیا گیا، جبکہ باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے پاکستان اور برطانیہ کے مشترکہ مفادات کے فروغ کے لیے مسلسل اسٹریٹجک روابط کی…

مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان برطانوی وزیرمملکت برائے مشرق وسطیٰ’شمالی افریقہ’افغانستان وپاکستان اسٹیفن ڈوائوٹی سے ملاقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں

کراچی(این این آئی) سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کا جائزہلیتے ہوئے سوشل میڈیا اور آن لائن گیمنگ پلیٹ فارمز پر درپیش سائبر خطرات کی نشاندہی کی ہے۔کیسپرسکی کے مطابق جنوری سے اگست 2026 کے دوران پاکستان میں بچوں میں یوٹیوب 31.2 فیصد استعمال کے ساتھ سب سے مقبول موبائل ایپلی کیشن رہا، انسٹاگرام 18.8 فیصد کے ساتھ دوسرے، واٹس ایپ 17.4 فیصد کے ساتھ تیسرے، فیس بک 10.8 فیصد کے ساتھ چوتھے جبکہ ٹک ٹاک 5.7 فیصد استعمال کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہا۔رپورٹ کے مطابق…

مزید پڑھیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی ریاست میساچوسٹس میں سرکاری تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ 270 سے زائد کیتھولک پادریوں و عہدیداروں نے تقریبا ً1 ہزار بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست کی اٹارنی جنرل اینڈریا جوئے کیمبل کی جانب سے جاری 203 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں بتایا گیا کہ فال ریور، اسپرنگ فیلڈ اور ووسٹر کے 3 کیتھولک ڈاوسز میں کئی دہائیوں تک بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پیش آتے رہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحقیقات کے دوران کئی سالوں کا پرانا ریکارڈ دیکھا گیا اور 100…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلی فون پر ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلی فون پر نہایت گرمجوشی اور دوستانہ ماحول میں گفتگو کی۔ وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیراعظم کے مرحوم بھائی کی مغفرت کیلئے دعا کی اور اس مشکل وقت میں وزیراعظم انور ابراہیم اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کی۔ ملائیشیا کے…

مزید پڑھیں

کراچی(این این آئی) سندھ کابینہ نے ججز اور  عدالتی افسران کے لیے 87 سرکاری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں عدالتی امور کی انجام دہی میں سہولت کے لیے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دی گئی۔کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضلعی عدالتوں اور سندھ ہائیکورٹ کے نئے ججز کو سرکاری گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔ سندھ ہائیکورٹ انتظامیہ نے عدالتی افسران اور ججز کے لیے 87 گاڑیوں کی درخواست کی تھی۔کابینہ نے سندھ ہائیکورٹ انتظامیہ کی درخواست پر گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دی۔

مزید پڑھیں

لاہور( این این آئی)مقامی اسمبلنگ پلانٹس نے کیلنڈر سال 2026ء کے پہلے 8ماہ کے دوران 18.66ملین موبائل ہینڈ سیٹس اسمبل کیے جبکہ اسی عرصے میں کمرشل بنیادوں پر صرف 2.74ملین فونز درآمد کیے گئے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اگست 2026ء کے دوران ایک لاکھ 34ہزار 501فائیو جی موبائل ہینڈ سیٹس اسمبل کیے گئے جبکہ 2025ء میں یہ تعداد 5لاکھ 53ہزار 79تھی۔مقامی مینوفیکچرنگ /اسمبلنگ پلانٹس نے کیلنڈر سال 2025جنوری تا دسمبر کے دوران 30.21ملین موبائل ہینڈ سیٹس تیار /اسمبل کیے تھے جبکہ کمرشل درآمدات 2.37ملین رہی تھیں۔2026ء کے 8ماہ میں تیار ہونے والے 18.66ملین موبائل فونز میں 8ملین اسمارٹ…

مزید پڑھیں

کراچی (شوبزڈیسک) اداکارہ و میزبان نادیہ خان اور فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان کے درمیان پیدا ہونیوالا تنازع اس وقت طول پکڑ گیا جب صارفین کیساتھ ساتھ شوبز شخصیات نے بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے پریشے عدنان کی حمایت کی اور میزبان نادیہ خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اب سینئر اداکارہ بشری انصاری نے اس تنازع پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ پریشے کی عالمی کامیابی کو نمایاں کیا جانا چاہیے۔ ، تاہم نادیہ خان کو مسلسل ٹرول کرنے کا سلسلہ بھی ایک حد سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے۔انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی…

مزید پڑھیں

نیویارک (محسن ظہیر سے ) دنیائے موسیقی کے بڑے فنکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ دلجیت دوسانجھ ، بڑا گلوکار اور بڑا ایکٹر ہے اور اس سے بھی بڑھ کر ، وہ ایک بڑ انسان ہے۔ نیویارک میں عتیق شیخ کی ورلڈ سٹارز انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام امریکہ میں شوز کے حوالے سے نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں راحت فتح علی خان نے کہا کہ برطانیہ میں دلجیت دوسانجھ نے اپنے کنسرٹ میں استاد نصرت فتح علی خان کا گانا ، بہت ہی سر میں گایا ۔ اور جیسے انہوں نے…

مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز کی مقبول جوڑی ماورا حسین اور امیر گیلانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں دونوں کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔ماورا حسین اور امیر گیلانی کی دوستی کا آغاز ایک ساتھ کام کرنے کے دوران ہوا، جس کے بعد دونوں نے فروری 2025 میں ایک شاندار تقریب میں شادی کی تھی۔ شادی کے بعد سے یہ جوڑی مداحوں کی خاص توجہ حاصل کرتی رہی ہے۔گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ماورا حسین کے ممکنہ حمل سے متعلق بھی سوشل میڈیا پر مختلف قیاس…

مزید پڑھیں