Author: Khabrain News

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہوگئی، وہ اپنی بیرک میں چہل قدمی کے دوران اچانک چکر آنے سے گر پڑے، جس کے نتیجے میں ان کے جسم پر چوٹیں آئیں۔شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق واقعے کے دوران شاہ محمود قریشی کے گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں جب کہ جیل حکام نے ان کے خون کے نمونے حاصل کرکے شوکت خانم ہسپتال بھجوا دیے ہیں۔بیرسٹر تیمور ملک کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر شاہ محمود قریشی کے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کیئر 1166 پر کام کرن والے عملے کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے عوام کے ساتھ خوش اخلاقی، ہمدردی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وفاقی وزیر صحت نے کیئر 1166 پاکستان کے پہلے سٹیزن سینٹرل پورٹل کے اجرا کے حوالے سے ایف ڈی آئی میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کا بنیادی مقصد ملک کے ہر شہری کو…

مزید پڑھیں

کراچی( بزنس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ حکومت سپر ٹیکس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ابتدائی طور پر اس کی شرح میں دو فیصد کمی کی گئی اور اب بتدریج خاتمے کے لیے کام شروع کیا جا چکا ہے۔ کراچی میں کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی)کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب میں چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے صنعت کاروں کے ٹیکس مسائل کے لیے کاٹی میں دفتر قائم کیا جائے…

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان(ویب ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنان کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، اقدامات کے مثبت نتائج بتدریج سامنے آئیں گے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس کی ضروریات پوری کرنے سے امن و امان کے قیام میں مثر مدد ملے گی، پولیس کو درپیش مسائل کے حل اور ضروریات کی تکمیل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس شہدا کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود اور ان کے…

مزید پڑھیں

بٹگرام(این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کو اپنے دورِ حکومت کے اقدامات کا جواب دینا ہوگا۔ ٹگرام میں یومِ نجات کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور ارکان اسمبلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی حکومت کی بحالی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے 13 سالہ دورِ اقتدار میں عوام کو کرپشن اور لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں دیا، پی ٹی آئی…

مزید پڑھیں

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا گزشتہ سات دہائیوں سے ایران ک خلاف تسلط اور دشمنی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، تاہم ایرانی عوام نے امریکی دبا کے باوجود اپنی آزادی اور خودمختاری کا کامیابی سے دفاع کیا۔مجتبی خامنہ ای نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ 1953 میں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا امریکی مداخلت کی بڑی مثال ہے۔ امریکا نے ایران کے وسائل، خصوصا تیل پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی، جبکہ شاہ ایران کی حمایت، عراق کی مدد اور اقتصادی پابندیاں بھی امریکی دشمنی کا…

مزید پڑھیں

ملتان : ”خبریں”فورم میں محمد رفیق رجوانہ’ مخدوم احمد محمود’ سنیٹر عون عباس بپی’ ندیم قریشی’ احمد حسین ڈیہڑ’ رانا اعجاز احمد نون’ عاشق علی شجرا مخدوم راجن بخش گیلانی’ڈاکٹر خالد خاکوانی’ چودھری خالد وڑائچ اظہار خیال کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں

ملتان (خبرنگار) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی عبرتناک شکست پر پاکستان کے مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے”خبریں” سے اظہار خیال کیا۔ سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ ٹرمپ کی شکست کے بعد دنیا کے معاشی اورسیاسی حالات معمول کی طرف آئیں گے۔ سینیٹر عون عباس بپی نے کہا کہ ٹرمپ کو مظلوم فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی اللہ پاک نے سزا دی ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی ندیم قریشی نے کہا کہ ایران نے اپنی بہترین پالیسی کے تحت جنگ کو طول دے کر 3 نومبر تک لے آیا جس کی وجہ سے ٹرمپ کے خلاف…

مزید پڑھیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے بعد وائٹ ہاس نے صدر ٹرمپ کی تصویر کے ساتھ طنزیہ پیغام جاری کردیا۔امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی نمایاں کامیابی کے بعد وائٹ ہاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت سے متعلق ایک دلچسپ پیغام جاری کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وائٹ ہاس کے سرکاری سماجی رابطے کے کھاتے سے ٹرمپ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں وہ صدارتی میز پر ہاتھ رکھے سامنے دیکھ رہے ہیں۔تصویر پر انگریزی میں کیپشن لکھا گیا تھا کہ عوامی اطلاع؛ ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں۔یاد رہے کہ…

مزید پڑھیں

لاہور ( ویب ڈیسک ) امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی تاریخی کامیابی اور ریپبلکنز کی بدترین پسپائی کے پیچھے پانچ بڑے عوامل سامنے آگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ریپبلکنز کی شکست کی وجوہات میں ایران جنگ، مہنگائی، ٹرمپ کی غیر مقبولیت اور مختلف نسلی برادریوں کے ووٹروں کی سیاسی ترجیحات میں تبدیلی نمایاں ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کی شکست کی پہلی بڑی وجہ مہنگائی ہے۔ ستمبر تک ایک سال کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایندھن کی بڑھتی قیمتوں نے بھی شہریوں…

مزید پڑھیں