Author: Khabrain News

نیویارک (محسن ظہیر سے ) دنیائے موسیقی کے بڑے فنکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ دلجیت دوسانجھ ، بڑا گلوکار اور بڑا ایکٹر ہے اور اس سے بھی بڑھ کر ، وہ ایک بڑ انسان ہے۔ نیویارک میں عتیق شیخ کی ورلڈ سٹارز انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام امریکہ میں شوز کے حوالے سے نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں راحت فتح علی خان نے کہا کہ برطانیہ میں دلجیت دوسانجھ نے اپنے کنسرٹ میں استاد نصرت فتح علی خان کا گانا ، بہت ہی سر میں گایا ۔ اور جیسے انہوں نے…

مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز کی مقبول جوڑی ماورا حسین اور امیر گیلانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں دونوں کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔ماورا حسین اور امیر گیلانی کی دوستی کا آغاز ایک ساتھ کام کرنے کے دوران ہوا، جس کے بعد دونوں نے فروری 2025 میں ایک شاندار تقریب میں شادی کی تھی۔ شادی کے بعد سے یہ جوڑی مداحوں کی خاص توجہ حاصل کرتی رہی ہے۔گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ماورا حسین کے ممکنہ حمل سے متعلق بھی سوشل میڈیا پر مختلف قیاس…

مزید پڑھیں

لاہور (این این آئی) پنجاب میں شہریوں سےسینی ٹیشن فیس کی وصولی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ محکمہ ایکسائز صوبے بھر کے شہری علاقوں میں صفائی کے لیے سینی ٹیشن فیس کی بلنگ شروع کر دی ۔ حکومت نے ستھرا پنجاب منصوبے کی بلنگ کی ذمہ داری محکمہ ایکسائز کو سونپی ہے۔

مزید پڑھیں

واشنگٹن (بیورو رپورٹ) امریکہ میں 2026 کے وسط مدتی انتخابات قریب آتے ہی ریاست میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے، جہاں مختلف نسلی، مذہبی، سماجی اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد انتخابی عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ بالٹی مور کانٹی میں ڈیمو کریٹک امیدوار جولین جونز اور ان کی انتخابی ٹیم کی حمایت میں منعقدہ ایک اہم اجتماع میں مختلف کمیونٹیز کے نمائندوں، کاروباری شخصیات، سماجی رہنمائوں اور سیاسی کارکنوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی موجودگی بھی نمایاں رہی۔ اجتماع میں پاکستانی نژاد امریکی…

مزید پڑھیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کے شاندار کیریئر میں ایک اور منفرد اعزاز شامل ہونے جا رہا ہے۔ یونیورسٹی آف بیونس آئرس نے انہیں ڈاکٹر ہونوریس کاسا کی اعزازی ڈگری دینے کا اعلان کیا ہے جو یونیورسٹی کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ یونیورسٹی کی سپیریئر کونسل نے متفقہ طور پر میسی کو یہ اعزاز دینے کی منظوری دی۔ادارے نے میسی کی غیر معمولی صلاحیت، مسلسل محنت، عاجزی اور ارجنٹائن کی نمائندگی کے لیے ان کے عزم کو سراہا،میسی 6 اکتوبر کو یہ اعزازی ڈاکٹریٹ وصول کریں گے۔ اسی روز چند گھنٹے…

مزید پڑھیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کو تیسرا خط لکھ دیا، جس کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہو گئی۔خط میں محمد رضوان نے 2 اکتوبر کو این سی سی آئی اے کے سامنے پیش ہونے کی تصدیق کر دی۔محمد رضوان کا کہنا ہے کہ مجھے آپ کا نوٹس موصول ہو گیا ہے، میں 2 اکتوبر کو انکوائری میں شامل ہونے کی تصدیق کرتا ہوں۔ رضوان نے این سی سی آئی اے سے مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے نوٹس میں آن لائن بیٹنگ اور جوا کھیلنے کے الزامات عائد…

مزید پڑھیں

ایشین گیمز 2026 کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے تینوں سیٹس 25-19، 25-23 اور 25-18 سے اپنے نام کیے۔اوکازاکی چو سوگو پارک جمنازیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلا سیٹ 25-19 سے جیت لیا۔ دوسرے سیٹ میں بھارت نے سخت مزاحمت کرتے ہوئے 16-13 کی برتری حاصل کی، تاہم پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سیٹ 25-23 سے اپنے نام کرلیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نے ایک منٹ میں 62 مٹی کے اسپورٹنگ ٹارگٹس توڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ان کی یہ کارکردگی پاکستان کے لیے ان کے 62ویں گنیز ورلڈ ریکارڈ کے طور پر رپورٹ ہوئی تھی۔ محمد راشد نسیم نے یہ کارنامہ پنچ اسٹرائیکس کے ذریعے انجام دیا اور صرف 60 سیکنڈ میں 62 مٹی کے ٹارگٹس توڑ ڈالے۔ اس کامیابی کے ساتھ انہوں نے ’’Most Clay Sporting Targets Broken With Punch Strikes in One Minute‘‘ کی کیٹیگری میں ریکارڈ اپنے نام کیا۔ راشد نسیم اس سے قبل بھی مختلف مارشل آرٹس کیٹیگریز میں…

مزید پڑھیں

ناروے کے اسٹار فٹبالر ارلنگ ہالینڈ نے ایئرلائن کمپنی نارویجین ایئر شٹل کے خلاف مبینہ طور پر ان کی شناخت اور برانڈ کو غیر مجاز طور پر تشہیری مہم میں استعمال کرنے پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔ ہالینڈ کے وکیل تھامس ہیگن نے مقدمے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی نے ورلڈ کپ کے دوران ٹکٹوں کی مارکیٹنگ میں ہالینڈ کی شناخت اور مخصوص علامات استعمال کیں۔ تنازع کی وجہ نارویجین ایئرلائن کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک تصویر بنی، جس میں کمپنی کے طیارے پر ہالینڈ کے مشہور سنہرے بالوں اور پونی ٹیل کو ایڈیٹ کرکے…

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور کامیڈین جم کیری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ من آہ (Min Ah) سے ایک نجی تقریب میں شادی کرلی۔ 64 سالہ اداکار کی شادی کی تصدیق ان کے نمائندے نے کی ہے۔ یہ تقریب لاس اینجلس میں انتہائی سادگی اور رازداری کے ساتھ منعقد ہوئی۔ جم کیری اور من آہ نے اپنے تعلق کو طویل عرصے تک نجی رکھا۔ دونوں کو پہلی مرتبہ 2022 میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا، تاہم انہوں نے فروری 2026 میں پیرس میں ہونے والے سیزر ایوارڈز کے دوران پہلی بار بطور جوڑا عوامی طور پر شرکت کی۔ سیزر…

مزید پڑھیں