Author: Khabrain News

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران مجموعی علاقائی صورتحال، افغانستان میں امن اور استحکام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں میں…

مزید پڑھیں

معروف اداکار ایوب کھوسہ نے پیٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ ایوب کھوسہ نےکراچی میں سائیکل چلا کر مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اس حوالے سے ایوب کھوسہ کا کہنا تھاکہ غریب لوگوں مشکل ترین حالات کا سامنا کررہے ہیں اور غریب شہریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاج کر رہا ہوں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات نئی سطح پر قائم ہوں۔ ریاض میں سعودی انوسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ بندھا ہوا ہے اور اس کی دو وجوہات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلی وجہ سے مقدس مقامات ہیں اور دوسری وجہ جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی ہے سعودی عرب ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سعودی عرب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ جب بھی آپ کے دفاع درپیش ہوگا تو دنیا میں کچھ بھی…

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان سے ہارنے کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم شروع کردی۔ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بھارت کی شکست کا سارا ملبہ بولر محمد شامی پر ڈالا جارہا ہے اور پاک بھارت میچ کے اختتام پر محمد شامی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گالیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محمد شامی کو انتہا پسندوں کی جانب سے برے القابات کہے گئے، کسی نے انہیں پاکستانی جاسوس کہا تو کسی نے پاکستان کے  ساتھ مفت کھیلنے کا مشورہ دیا۔ دوسری جانب بھارتی صحافی برکھا دت…

مزید پڑھیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کسی بھی بین الاقوامی سازش کا حصہ نہیں بنے گی۔  رپورٹ کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’فیصل آباد میں جس نے بھی نعرے لگائے اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ وہ نہ تو کارکن ہیں اور نہ ہی مسلم لیگ (ن) کے عہدیدار ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ’عوامی جلسوں میں مسلح افواج کے مختلف ونگز کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا نہ…

مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم کو گھر میں نظر بند کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی وزارت اطلاعات نے فوج کی جانب سے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو نظر بند کرکے نامعلوم مقام پر رکھے جانے کی تصدیق کی ہے۔ سوڈان کے مقامی میڈیا کا بتاناہےکہ فوج نے کابینہ کے متعدد ارکان کو حراست میں لے لیا جب کہ خرطوم کے گورنر اور دیگر حکام کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈانی وزیر اطلاعات نے اے ایف پی سے گفتگو میں تصدیق کی کہ وزیراعظم کے میڈیا ایڈوائزر، ملک کی سلامتی…

مزید پڑھیں

انگلینڈ کے 25 سے زائد بک میکرز کے پاس انڈیا فیورٹ چلتا رہا ہے اور انڈیا کا بھاﺅ 50پیسے رہا جس کا مطلب ہے کہ ایک سٹے باز جواریا ایک سو روپے انڈیا پر لگاتا ہے تو اس کو انڈیا کی جیت کی صورت میں 150روپے ملیں گے۔ 100 روپیہ اس کا اپنا اور 50روپے جیت کے۔ اس طرح سے انگلینڈ کے لیگل اور رجسٹرڈ بک میکرز کے پاس پاکستان کا بھاﺅ 1.75 رہا ہے۔ مطلب ہے کہ اگر کوئی سٹے باز پاکستان کی جیت پر 100 روے لگاتا ہے تو اس کو پاکستان کی جیت کی صورت میں 275…

مزید پڑھیں

آسٹریلوی لیجنڈ شین وارن  نے بھارت کیخلاف تاریخی فتح کے بعد پاکستان کو ورلڈ کپ کا فیورٹ قرار دے دیا۔ سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ شین وارن نے کہا کہ بھارت کیخلاف شاندار جیت کے بعد میری فیورٹ ٹیم پاکستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے شاندار آل راؤنڈ اور متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ  بابر اعظم  نے بطور بیٹسمین اپنی شہرت میں مزید اضافہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی …

مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے 3458قیدیوں کی سزائیں معاف کر دیں تہران () ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی تجویز پر سپریم لیڈرنے امام جعفر صادق ؓ کے یوم پیدائش کے موقع پر قیدیوں کی عام معافی کا اعلان کیا، ان قیدیوں کو مختلف جرائم میں قید کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔

مزید پڑھیں