تازہ تر ین
بزنس

ڈالر کی مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے اضافے کے ساتھ 226 روپے 37 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے اضافے کے ساتھ 226 روپے 15 پیسے.

پشاور: لیدر گارمنٹس کا کاروبار زوال پذیر، زرمبادلہ کمانے کا بڑا ذریعہ دم توڑنے لگا

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور کبھی لیدر گارمنٹس کا بڑا مرکز اور روس، چین، یورپ جیسے ممالک کو لیدر مصنوعات ایکسپورٹ کرنے والی بڑی مارکیٹ ہوا کرتا تھا، پشاور لیدر مارکیٹ میں اب گنی چنی دکانیں.

جھنگ انتظامیہ ان ایکشن، آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام، فلور ملز کا ہڑتال کا اعلان

جھنگ: (ویب ڈیسک) جھنگ میں انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ.

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4500 روپے کا اضافہ ہوا اور.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain