گزشتہ ماہ ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالرز کی ریکارڈ آمد ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2024ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر.
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کر دی۔ کارپوریشن کی جانب سے چینی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق فی کلو قیمت.
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے حکومت پاکستان نے خوراک اور دودھ کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں آسٹریلیا کی مہارت سے استفادہ کرنے کا ارادہ.
مرغی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے کی گونج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سنائی دی، قیمتوں میں اضافے کی وجہ امپورٹ پر پابندیوں کو قرار دیے جانے پر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب برہم ہوگئے،.
امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت نمایاں کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل.
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس سے نئی عالمی قیمت.
کراچی: سندھ کابینہ نے 250 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کے لیے 1674 ایکڑ اراضی نجی کمپنی کو دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند سطح کو چھو گیا۔ بدھ کے روز بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد نظر آیا.
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے بڑے خوردہ فروشوں.
کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہترین آم کی فصل ہوتی ہے، ویلیو ایڈیشن سے اس کی قیمت اور کاروبار میں وسعت پیدا کی.