اسٹیٹ بینک کے ذخائر زرمبادلہ گزشتہ 31 ماہ میں نمایاں اضافے کیساتھ 11.16 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمارکے مطابق 25 اکتوبر کو ختم ہونیوالے ہفتہ کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر.
زمین کی تقسیم ذرعی زمینوں کی پائیداری کو متاثر کرتی ہے، جس سے زرعی پیداوار متاثر ہوتی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں وراثت در وراثت منتقلی کی وجہ سے زمینوں کی تقسیم کا رجحان.
وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی بااثر اور کاروباری شخصیات کو ملک میں سرمایہ کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان.
لاہور: وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کسی صوبائی حکومت کے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) خریدنے پر ہمیں اعتراض نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا.
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو درپیش ریونیو شارٹ فال کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا..
رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ سالانہ بنیادوں پر6فیصد کمی ساتھ 6.974 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا ۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران تجارتی خسارہ 7.387ارب ڈالر رہا تھا۔مالی.
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں 40.
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی ہے جس کے مطابق اخراجات کے مقابلے میں حکومتی آمدن میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ہوا ہے۔.
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2777ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ.
مقامی کاٹن بیلٹس میں درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل ایک بار پھر متاثر ہونے اور بعض کاٹن زونز میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کے حملے کے خدشات.