صحت

لاہور(ویب ڈیسک)ناشتے میں مخصوص غذا کا استعمال زندگی میں ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض کا شکار ہونے سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔Chalmers یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی…

لاہورن (ویب ڈیسک)بریسٹ کینسرریسرچ فاو¿نڈیشن (بی سی آر ایف) کے اعداد و شمار کے مطابق صرف 2015 میں ہی دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زائد جب کہ 2012 میں 17 لاکھ خواتین چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہوئیں۔یہی نہیں…

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ قدرت کے کارخانے میں پائے جائے والے مختلف زہروں سے ذیابیطس، درد اور دیگر کئی بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے۔نیویارک میں سٹی یونیورسٹی اور ہنٹر کالج کے ماہرین نے کہا ہے…

امریکہ (ویب ڈیسک)اکثر افراد کو رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، مگر اس کا حل سامنے آگیا ہے۔درحقیقت امریکی فوج کی ایک ایسی…

لندن(ویب ڈیسک) الکحل یا شراب ”ا±مّ الخبائث“ تو ہے ہی لیکن اب سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ الکحل کی معمولی مقدار بھی انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتی ہے اور جان لیوا تک ثابت ہوسکتی ہے۔مشہور طبی…

لندن (ویب ڈیسک)سردیوں کی آمد آمد ہے جس میں بادام، پستے اور دیگر میوہ جات بڑی تعداد میں کھائے جاتے ہیں۔ تاہم بہت سے افراد نہیں جانتے کہ پستے کھانے سے کس قدر اہم طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔باقاعدہ سائنسی…