صحت

ٹانک(ویب ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں مچھروں کی پیداوار میں خطرناک حد تک اضافے کی وجہ سے لیشمینیا اور ملیریا نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے اور ایک ماہ کے دوران 100 کے قریب افراد ان بیماریوں سے متاثر ہوچکے ہیں۔مقامی عمائدین…

ونی پیگ، مینی ٹوبا(ویب ڈیسک)اس وقت خصوصاً افریقا سمیت دنیا کا غالب حصہ ایچ آئی وی ایڈز کے چنگل میں گرفتار ہے تاہم سو سال سے بھی پرانی ایک دوا اسپرین اس مرض کو بھی مو¿ثر انداز میں روک سکتی…

واشنگٹن (ویب ڈیسک)کتے اور بلی کے لعاب میں موجود ’کیپنو سائیٹو فیگا‘ نایاب لیکن ہلاکت خیز بیکٹیریا ہے جو گزشتہ ماہ امریکا میں دو افراد کی جان لے چکا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ 58 سالہ…

لاہور (ویب ڈیسک)ویسے تو کہا جاتا ہے کہ ایک سیب روزانہ ڈاکٹر کو دور رکھتا ہے مگر ایک ناشپاتی کو روز کھانا بھی مختلف امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔فائبر، پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزاءسے بھرپور یہ پھل…

لندن (ویب ڈیسک)پاکستان میں حاملہ خواتین میں تمباکو نوشی کی شرح بہت کم ہے لیکن گھروں میں شوہر اور دیگر افراد کی تمباکو نوشی کے دوران ا±گلا گیا دھواں انہیں شدید متاثر کرکے ان کے بچوں کی جان لے رہا…